ڈمپلنگ کی تاریخ کا چنگیز خان سے کیا تعلق؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 112 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تبلیسی کے ریستورانوں میں کھائے جانے والے کئی ایک کھانوں کی طرح خِنکلی بھی جارجیا کی اپنی سوغات نہیں اور اگر آپ یہ جاننا چاہیں کہ یہ کہاں سے آئی تو پھر آپ کو جارجیا کی قومی داستانوں کو پڑھنا ہو گا۔

پہلی نظر میں تو لگے گا کہ اس شدید گرمی کے دن میں گوشت سے بھرے ہوئے چند درجن ڈمپلنگز چٹنی کے ساتھ کھا کر پیٹ بھر گیا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پہلی خِنکلی کھاتے ہی ایسا لگتا ہے کہ یہ پکوان بار بار کھایا جائے۔

لیکن تبلیسی کے ریستورانوں میں کھائے جانے والے کئی ایک کھانوں کی طرح خِنکلی بھی اس شہر کی اپنی سوغات نہیں ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہیں کہ خِنکلی تبلیسی میں کہاں سے آئی تو پھر آپ کو جارجیا کی قومی داستانوں کو پڑھنا ہوگا۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ خِنکلی شمالی تبلیسی کے سنگلاخ پاڑوں سے یہاں ہہنچا ہےجارجیا کے کھانوں کو ملک میں قومی تفخر سمجھا جاتا ہے اور شاید یہ ملک کی بہترین ثقافتی برآمدات میں شمار کیے جاتے ہیں جو قفقاز کے پورے خطے اور اس سے باہر بھی اپنے مزے اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے بہت زیادہ شہرت...

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ 'خِنکلی' تبلیسی کے شمال میں واقع سنگلاخ پہاڑوں سے یہاں پہنچا ہے جہاں کے 'توشیتی' اور پشاوی خطوں کے مقامی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ڈمپلنگز ان کی ایجاد تھے۔ تبلیسی کے مرکز میں واقع 'گیورگی لیونڈزے میوزیم' کے عقب میں واقع اور انگوروں کی بیلوں میں چھپے صحن میں شکستہ نظر آنے والی مگر چمکتے دمکتے رنگوں سے مزیّن میزوں پر یہ پکوان پیش کیا جاتا ہے۔جارجیا میں سیاحوں کی تعداد میں بہت اضافہ ہوا تھا اور ان میں سے نصف تبلیسی آئے

گاچی چِلاڈزے کہتی ہے کہ 'اگر آپ یہ کہیں کہ روایتی خِنکلی جارجیا کی نہیں ہے تو یہ لوگ آپ کو مار ڈالیں گے۔ مگر ان ڈمپلنگز کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ اس کا گوشت، گندھا ہوا آٹا اور اس کے گوشت کی ترکیب سب یہاں چین سے آیا۔' جب وہ اپنے 'خِنکلیوں' کو دیکھتی ہیں تو کہتی ہیں کہ میں نے اس میں تھوڑی سے تبدیلی یعنی اس کو پلٹ کر تیار کرنا شروع کیا، اس سے میرے ذہن میں خنکلی سوپ کا ایک نیا خیال آیا جس میں اسی طرح کے خنکلی ہوتے ہیں مگر وہ قدرے چھوٹے سائز کے ہوتے ہیں، دوگنا شوربے والی چٹنی ہوتی ہے، اندر باہر بھی مصالحوں کے ساتھ یہ شوربہ ہوتا ہے۔'گاچی چِلاڈزے کے سوپ کی نئی ترکیب سے ان کی یہ ایجاد زیادہ بکنے والی ڈش قرار پائی اور اب یہ جارجیا کے کئی اور ریستورانوں کے مینیو پر بھی نظر آتی ہے۔ وہ اگلے برس تبلیسی میں...

گوشت اور گندھا ہوا آٹا پہلے نصف چاند کی شکل میں بنتا تھا جو کہ ایک آسانی سے کھائی جانے والی پیسٹی کی طرح کا ہوتا تھا۔ وہ کہتی ہیں کہ پہاڑوں میں اسے گول شکل دے دی گئی جو کہ سورج سے ملتی تھی، کیونکہ وہ لوگ اگرچہ عیسائی تھے، وہ اس وقت بھی سورج کی عبادت کرتے تھے اور 'بورجگلی' کی علامت رکھتے تھے ۔کھانوں کے بارے میں لکھنے والی تُرکی کی ایک مصنفہ آئیلین تان اور چینی کھانوں کی ماہر انگلینڈ کی فوشیا ڈنلپ دونوں متفق ہیں کہ جارجیا کے ان ڈمپلنگز جیسا پکوان ترکی اور آرمینیا میں بھی تیار کیا جاتا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور اس وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پچپن لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔امریکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔، ye PPP wale kuti k bachy blood ko sale krna shuro kr dy gay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'ارطغرل غازی' کی جانب سے پاکستانیوں کو اردو میں عید کی مبارکباد - Entertainment - Dawn Newsوزیر اعظم پاکستان کی تذلیل کرنے پر بھارتی میڈیا کو جواب... مودی جاہل ، مودی چائے والا ، مودی دہشتگرد ، مودی جھاڑو والا اور مودی ڈرپوک عید کے موقع پر مودی کی حقیقت کیا ہے جان کر جیو...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »