سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل ARYNewsUrdu COVID19

کراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے، پلازمہ تھراپی کامیاب علاج کے طور پر سامنے آرہی ہے، اس تھراپی وینٹی لیٹرپر جانے سے روکتی ہے۔

درے ناز جمال کا کہنا تھا کہ ہم نے پلازمہ تھراپی شروع کی ہے، پلازمہ پیچیدہ مریضوں کےلیے استعمال کرتے ہیں، پلازمہ تھراپی کامیاب علاج کے طور پر سامنے آرہی ہے، اس تھراپی وینٹی لیٹرپر جانے سے روکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ye PPP wale kuti k bachy blood ko sale krna shuro kr dy gay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔ Fake news No one chaild have crona19 in the world
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی گورنر عمران اسماعیل کے بیان کی مذمتسندھ حکومت کی گورنر عمران اسماعیل کے بیان کی مذمت SamaaTV Sindh govt always complained instead of doing something... or maybe it's samaatv..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شکار پور: مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 40 افراد کی حالت غیرشکارپور: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 40 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ Twitter par duniya news k nam se is trah ki news phelai jarai hai. Kindly take some action
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے بلکہ وفاق اور پی آئی اے کی مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ نے طیارہ حادثےکے شہید شبیر احمدکے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت اور حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، گورنر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »