شکار پور: مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں سمیت 40 افراد کی حالت غیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکارپور: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 40 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ شکارپور کے نواحی گاؤں سومر خان پھوڑ میں پیش آیا۔ متاثرہ افراد میں سے 20 کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال شکار پور جبکہ دیگر کو رحیم آباد اور خانپور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ہسپتالوں میں ایرجنسی نافذ کرکے بچوں سمیت متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تمام افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد دے رہے ہیں۔ ادھر متاثرین نے غیر معیاری مٹھائی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مٹھائی کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹ کے لئے بھجوائے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Twitter par duniya news k nam se is trah ki news phelai jarai hai. Kindly take some action

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ : ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے: صوبائی وزیر صحت سندھکراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہناہے طیارہ حادثے میں جاں بحق 19 افراد کی شناخت ہوگئی۔ ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے۔ یہ وزیر صاحبہ بھی بھٹو کی زندہ غائب تھی آج پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں وزیر صحت خود بہت بیمار ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمۂ صحت سندھ کی طیارہ حادثہ رپورٹ تیارمحکمۂ صحت سندھ نے گزشتہ روز کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار کرلی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں خطرناک اضافہ،یومیہ اتنے مریض ہسپتالوں میں جانے لگے کہ محکمہ صحت نے سر پکڑ لیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی وفاقی وزارت صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ   جمعہ کے روز سے لیکر اب تک نوول کرونا وائرس کے 6 ہزار 654 مزید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، رمضان اور روایتی پکوان: پھلوں کی مدد سے بنائیں صحت بخش سلاد - BBC News اردوبی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔ آج کا پکوان ہے پھلوں کی مدد سے بنائے گئے سلاد۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »