سستی بجلی کی پیداوار اولین ترجیح ہے.معاون خصوصی اطلاعات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سستی بجلی کی پیداوار اولین ترجیح ہے.معاون خصوصی اطلاعات AsimSaleemBajwa CheapElectricity Priority pid_gov MoIB_Official

خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سکی کناری پن بجلی منصوبے کا پچاس فیصد کام مکمل کرلیا گیا ہے،منصوبے کی تعمیرکورونا کی وبا سے متاثر نہیں ہوئی ہے۔ عاصم سلیم

باجوہ نے کہا کہ دریائے کنہار پرایک ارب چھیانوے کروڑ تیس لاکھ ڈالر کے لاگت کے اس منصوبے سے آٹھ سو چوہترمیگاواٹ پن بجلی حاصل ہوگی جبکہ چار ہزار سے زائد ملازمتیں پیدا ہوئیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official Right

pid_gov MoIB_Official 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی بنددھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے کراچی کو پانی کی فراہمی بند ہو گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ بجلی کی تاروں پرگرنے سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں،میرے بھائی کے ...کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جس کے بعد میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے،حادثے میں جاں بحق Kaptan ke dead body ka franzik test zaroor hona Chahiay tha .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق تاجروں کو بجلی کے بلز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی فوری بحال کر دی: کے الیکٹرککراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی فوری بحال کر دی: کے الیکٹرککراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احساس ایمرجنسی پروگرام: سوموار سے ادائیگیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گیوزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ سوموار سے احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ ARYNewsUrdu Pehlay programme ko too teak krloo transparency abi ensure nahi ha امیروں کے بنک اکاونٹس بھرے پڑے ہیں، بنکس کھلے ہوتے ہیں لاک ڈاون میں انکو پیسے مل رہے ہوتے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں مل رہی ہوتی ہے،میڈیا والوں کا کاروبار چل رہا ہوتا ہے بس غریب اور مزدورکار برباد ہو جاتا ہے، چھوٹے کاروبار تباہ ہو جاتے ہیں۔ NoMorelockdown endlockdown had hy ab bs b kr do logo ko bewaquf bnana...jin ki sources hain bht dur tk sirf wohe log le skty hain hm jaisy ghreb log kuch ni kr skty siwaye khudkushi k.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »