مریم کا نام ECL سے نکالنے کیلئے حکومت کے پاس 7 روز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم کا نام ECL سے نکالنے کیلئے حکومت کے پاس 7 روز تفصیلات جانئے: DailyJang

واضح رہے کہ مریم نواز نے وفاقی حکومت اور چیرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے والد نواز شریف کی بیماری کی حالت ناقابلِ بیان ہے۔ وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ 6 ہفتوں

کےلئے ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے ۔مریم نواز نے اپنا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کا مؤقف سنے بغیر غیر قانونی طور پر ان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہحکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt پھر پہلے عوام کے سامنے اتنا بڑا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی جب ڈیل ہی کرنی تھی تو maryamnawaz میاں NawazSharif کا تو سمجھ آتا تھا کہ وہ علاج کیلۓ گۓ ہیں ۔۔۔ لیکن اب MaryamNawaz نے کس بیماری کے تحت LahoreHighCourt سے درخواست کی ہے کہ اُنکو ۶ ہفتوں کیلۓ لندن جانے دیا جاۓ؟؟؟ کیا میاں صاحب کے دونوں بیٹے اور بھائ ناکافی ہیں اُنکی عیادت کیلۓ؟؟ اوہ۔۔۔۔۔ تو چپ کے پیچھے یہ راز ہے۔۔۔😂😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »