حکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور وفاقی حکومت نے لیگ کی نائب صدر مر یم نوازکا نام ای سی ایل سے کسی صورت نہ نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے ایک انٹر ویو کے دوران کہا

ہے کہ حکومت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی لیکن اگر لاہور ہائیکورٹ نے مر یم نوازشر یف کا نام نکالنے کا حکم دیا تو فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگیکیا عدالت مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خاموشی مریم نواز کا مقدربن چکی،15جنوری تک ملکی معیشت بہترہوجائے گی،شیخ رشید کی پیشگوئیاںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خاموشی مریم Hahahahaha 😂😂😂😂😀😀😀
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آگیا ہے، جہانگیر ترینلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف کی تیمارداری کیلئےان کےبیٹے موجود ہیں اور جن پرکیسزہیں وہ خودکوبچانےملک سےباہرجارہےہیں، اس لیے یہی کہہ سکتے ہیں کہ مریم نواز کے مائنس ہونےکاوقت آگیاہے۔ Wah....I pity you and your reasons of political victories. Is Maryam PTI's nemesis? Teri v soch a puttar عدالتی سزا یافتہ کس منہ سے یہ بیان دے رہا ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہGood decision of the govt to set up border markets to support Economy and interaction with the neighborhood.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا تمام اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang صرف رابطہ ؟ ارے پیر پکڑنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »