مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے اور عبوری ضمانت سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔

لیگی نائب صدر نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ہٹانے اور عبوری ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔مریم نواز نے اپنی درخواست میں وفاق، ایف آئی اے، امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔مریم نواز نے موقف اپنایا کہ والد کی صحت تشویشناک ہے ان کے ساتھ ہونا بہت ضروری ہے، انتہائی نگہداشت کے وقت والد کے ساتھ نہ ہونے پر سخت ذہنی دباؤ میں ہوں۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ ای سی ایل میں نام ڈالنے کے وفاقی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ علاوہ ازیں انہوں نے یہ بھی استدعا کی کہ انہیں ایک مرتبہ 6 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے اور ان چھ ہفتوں کا وقت بیرون ملک روانگی کے دن سے شروع کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی درخواست کی کہ ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کے پاس جمع پاسپورٹ بھی انہیں واپس دیا جائے۔دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقررمریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt پھر پہلے عوام کے سامنے اتنا بڑا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی جب ڈیل ہی کرنی تھی تو maryamnawaz میاں NawazSharif کا تو سمجھ آتا تھا کہ وہ علاج کیلۓ گۓ ہیں ۔۔۔ لیکن اب MaryamNawaz نے کس بیماری کے تحت LahoreHighCourt سے درخواست کی ہے کہ اُنکو ۶ ہفتوں کیلۓ لندن جانے دیا جاۓ؟؟؟ کیا میاں صاحب کے دونوں بیٹے اور بھائ ناکافی ہیں اُنکی عیادت کیلۓ؟؟ اوہ۔۔۔۔۔ تو چپ کے پیچھے یہ راز ہے۔۔۔😂😂
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کیلئے نیب نے بڑا قدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کیلئے نیب نے بڑا قدم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرKarna bhi chahiay....abhi is ka naa ahil papa tu Hy hi nahi ...ab koi jawaz nahi banta Nazren hazar hai choro ka tabbar ka next episode Papa pash jana hai. Koi shram koi hayya hai hi nai en m آپنے ہی وطن میں رہ کر ایک دوسرے سے دُشمنی بے معنی ہے بے مقصد جسطرح آپ اپنے گھر کی دیکھ بھال کرتے ہو اس طرح آپنے پیارے وطن کو ترقی کی راہ ملکر دیکھائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »