مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست سماعت کےلئے مقرر

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، سماعت کب ہوگی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MaryamNawaz LahoreHighCourt

لاہور: مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروادی، عدالت نے درخواست 9 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

مریم نواز نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزارت داخلہ، ایف آئی اے، چئیرمین نیب اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا گیا۔ درخواست گزار مریم نواز کا موقف ہے کہ ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا میمورنڈرم غیر قانونی اور آئین کی خلاف ورزی ہے، نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا میمورنڈم اعلی عدلیہ کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے مزید موقف اپنایا ہے کہ نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اقدام ایگزٹ کنٹرول لسٹ کی اسکیم سے بھی متضاد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوہ۔۔۔۔۔ تو چپ کے پیچھے یہ راز ہے۔۔۔😂😂

میاں NawazSharif کا تو سمجھ آتا تھا کہ وہ علاج کیلۓ گۓ ہیں ۔۔۔ لیکن اب MaryamNawaz نے کس بیماری کے تحت LahoreHighCourt سے درخواست کی ہے کہ اُنکو ۶ ہفتوں کیلۓ لندن جانے دیا جاۓ؟؟؟ کیا میاں صاحب کے دونوں بیٹے اور بھائ ناکافی ہیں اُنکی عیادت کیلۓ؟؟

پھر پہلے عوام کے سامنے اتنا بڑا ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی جب ڈیل ہی کرنی تھی تو maryamnawaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کیلئے نیب نے بڑا قدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کی ضمانت کی منسوخی کیلئے نیب نے بڑا قدم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرKarna bhi chahiay....abhi is ka naa ahil papa tu Hy hi nahi ...ab koi jawaz nahi banta Nazren hazar hai choro ka tabbar ka next episode Papa pash jana hai. Koi shram koi hayya hai hi nai en m آپنے ہی وطن میں رہ کر ایک دوسرے سے دُشمنی بے معنی ہے بے مقصد جسطرح آپ اپنے گھر کی دیکھ بھال کرتے ہو اس طرح آپنے پیارے وطن کو ترقی کی راہ ملکر دیکھائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کابھی ہائیکورٹ سے رجوع،سماعت مقرر ہوگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی سینئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیان لیگ کے لیے بری خبر۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »