مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی پر طنز، تحریک انصاف کی جواب میں ’پولیس گردی‘ کی شکایت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا لانگ مارچ: مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کا طنز، تحریک انصاف کی جانب سے ’پولیس گردی‘ کی شکایت

پی ٹی آئی حال ہی میں کیے گئے اپنے جلسوں میں، چاہے وہ اسلام آباد میں ہو یا ملتان میں، کہتی آئی ہے کہ ان کا وہ جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا اور یہ کہ اس میں لوگوں کی ریکارڈ تعداد نے شرکت کی۔مارچ میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے 'امر بالمعروف' جلسے میں 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اور پھر پریڈ گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کے دوران بھی تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اس بات کا دعویٰ کیا کہبلاشبہ عمران خان کی ایک بہت بڑی ’فین فولوئنگ‘ ہے اور پی ٹی آئی کے جلسوں میں...

اس کے بعد جب تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کیا جائے گا تو لوگوں کی تعداد پر پھر بحث شروع ہو گئی۔ یہاں تک کے حکومت بھی مخمصے میں پڑ گئی اور کئی دن یہی سوچتی رہی کہ انھیں روکا جائے یا نہ روکا جائے۔ بالآخر 24 مئی کو اتحادیوں کی حکومت نے لانگ مارچ کو اسلام آباد سے پہلے ہی روکنے کا فیصلہ کیا اور پکڑ دھکڑ اور مار کٹائی کا سلسلہ شروع ہوگیا جو اب تک جاری ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ طنز اور تمسخر کی تیر بھی چل رہے...

پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں طنزاً کہا کہ ’تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فواد چوہدری اس وقت ڈیڑھ سے دو سو افراد کے عوامی سیلاب کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں جبکہ 2 سے 3 سو افراد پر مشتمل عوامی انقلاب بتی چوک لاہور کے مقام پر پولیس کیساتھ آنکھ مچولی میں مصروف ہے۔‘انھوں نے مزید کہا ’عمران نیازی پانچ سے چھ ہزار کے تاریخ کے سب سے بڑے جلوس کیساتھ صوابی انٹرچینج پر 20 لاکھ لوگوں کا انتظار کر رہا ہے۔‘ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا ’عوام پوچھتی ہے عمران نیازی تین بج چکے...

اس کے جواب میں پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اظہر میشوانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ ’500 لوگوں سے‘ اتنی گھبرائی ہوئی ہے کہ ’2 دن سے پورا پنجاب بند کیا ہوا ہے؟ کنٹینرز لگائے ہوئے، شیلنگ کر رہے، گرفتاریاں اور تشدد کر رہے، لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار رہے ہو؟‘ دوسری طرف مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ کیا کہ ’کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے۔ لگتا ہے خیبر پختونخوا نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اسکا راستہ روک دیا۔ کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پر خوار اور موصوف ہیلی کاپٹر پر سوار! بُری بات!‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we will block bbc urdu...even bbc english does not own urdu channel as uts own....

یہ ایک فاشسٹ حکومت ہے ہم اسے تسلیم نہیں کرتے

سو باتوں کی ایک بات۔ ذرا دیکھ لیں “بیس لاکھ” 😂😂😂

پولیس پر فائرنگ. پولیس پر پتھرآؤ ،پولیس وین کو جانا قیدیوں کی گاڑی جلانا،اور باقی جلاؤ گہراؤ ۔۔۔یہ سب تو پی ٹی آئ کر رہی ہے۔۔۔اب بھی ادارے اپنے فرائض ادا نہ کریں۔۔

نون ایک دہشت گرد اور قاتل جماعت ہے کوئی شک.

ساری دنیا دیکھ رہی اب معافی نہں ملنی حقیقی_آزادی_مارچ

پورا نام ملک بند کر کے ، پی ٹی آئی کارکنان پر سارا دن آنسو گیس کے شیل فائر کرتے رھے، اگر اتنا ہی یقین تھا ےو پر امن مارچ کے شرکاء کی پکڑ دھکڑ اور گرفتاری کیوں کی

سرفروشی کی تمنا اب ھمارے دل میں ھے !! دیکھتے ھیں زور کتنا بازوۓ قاتل میں ھے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا یوٹرن ختم کی گئی ہفتہ کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف کی طرف سے عنان اقتدار سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیوں میں کمی کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی تھی تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ صورتحال بیورو کریسی عدلیہ اور نیوٹرل کا امتحان ہے: چیئرمین تحریک انصاف عمران خانموجودہ صورتحال بیورو کریسی، عدلیہ اور نیوٹرل کا امتحان ہے: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: وفاقی کابینہ کا تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ، اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ - BBC Urduپاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حکومت مخالف لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن تحریک انصاف پرامن احتجاج کرنے نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ terrorist killer Uloo ka patha حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا شکنجہ اور پاکستان کی خودمختاریپاکستانی معیشت حقیقی معنوں میں اس وقت آئی سی یو میں ہے۔روپے کی سانس اکھڑ رہی ہے۔ درآمدات اور برآمدات کا... کسی بیوقوف نے کالم لکھا ہے۔ میں اس کے پڑوس میں رہتا ہوں پیر امین الحسنات اور اس فراڈی پیڑ کی سیاست کو میں جانتا ہوں یہ بہت ہی بے ایمان،کرپٹ اور ٹھنڈے بے غیرت ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طالبان اور اماراتی کمپنی میں افغانستان کے ایئرپورٹس کی گراؤنڈ سروسز کا معاہدہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »