مریدعباس قتل کیس: عادل زمان جیل منتقل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی سیشن کورٹ نے اینکر مريد عباس و خضر حیات قتل کيس ميں عادل زمان کو عدالتی ريمانڈ پر جيل بھيج ديا۔ IrfanHaqueS کی رپورٹ

کراچی کی سیشن کورٹ نے اینکر مريد عباس و خضر حیات قتل کيس ميں عادل زمان کو عدالتی ريمانڈ پر جيل بھيج ديا۔تفتيشی افسر عتيق الرحمان کے مطابق اسلحہ لائسنس عادل زمان کے نام پر ہے جو اپنے بھائی عاطف زمان کےساتھ قتل ميں برابر کا شريک ہے۔

ورثا کو انصاف دلانے کے مشن پر گامزن پوليس حکام کو يقين ہے کہ قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت ميں دوبارہ چلانے کی استدعا بھی جلد منظور کرلی جائے گی۔ واضح رہے کہ ڈيفنس کے علاقے بخاری کمرشل ميں 9 جولائی کو عاطف زمان نے پيسوں کے لين دين کے تنازع پر اينکر مريد عباس اور اُس کے دوست خضر حیات کو قتل کر ديا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں: خرم شیر زمانپی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی کامیابیوں سے کراچی میں امن قائم ہوا ہے لیکن 4 سے 5 سال میں اسٹریٹ کرائم کی واردتیں کم نہیں ہوئیں، میں اسٹریٹ کرائم پر 6 سال سے سندھ اسمبلی میں آواز اٹھا رہا ہوں۔ اگر سندھ اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلی اور سینٹ اور قومی اسمبلی چاھے اور ایمانداری سے ساتھ دیں تو انشاءﷲ بہت جلد اسٹریٹ کرائم ختم کیئے جاسکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانا سعودی عرب کی روش نہیں۔ عادل الجبیرتیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانا سعودی عرب کی روش نہیں۔ عادل الجبیر SaudiArabia AdelAlJubeir Iran OilTankerAttack TankerAttack AdelAljubeir KingSalman saudiarabia KSAmofaEN HassanRouhani JZarif realDonaldTrump UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:سیشن کورٹ نے تہرے قتل کیس کافیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ تہرے قتل کیس کافیصلہ سنادیا ،عدالت نے جرم ثابت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظجیل میں آتے ہی سارے بیمار ہو جاتے ہیں ان کو اتنی ڈھیل نا دی جائے تو بہتر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف علی زرداری اڈیالہ جیل سے پمز منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ AsifAliZardari Health PIMS Islamabad AdialaJail MedicalTreatment Plea MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official Pakistan Politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جج ویڈیو لیک کیس: ملزم کا جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے کا اعتراف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »