جج ویڈیو لیک کیس: ملزم کا جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے کا اعتراف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ویڈیو لیک کیس کی تفتیش سائبر کرائم سرکل سے ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ منتقل کردی تھی ATC DawnNews ArshadMalik مزید پڑھیں:

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصل شاہین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا —فائل فوٹو: اسکرین گریب

سماعت میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصل شاہین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا جبکہ حمزہ بٹ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی تو سیع کردی۔ڈائریکٹر جنرل ایف آئی نے ویڈیو لیک کیس کی تفتیش سائبر کرائم سرکل سے ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ منتقل کردی تھی جس کے بعد دونوں ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

عدالت کی جانب سے تینوں افراد کی رہائی پر سابق جج ارشد ملک نے 11 ستمبر کو ایف آئی اے کے چاروں عہدیداروں کے خلاف ناقص تفتیش کی شکایت دائر کی تھی۔بعد ازاں ایف آئی اے حکام نے سائبر کرائم عدالت کی 23 ستمبر کو ہونے والی سماعت میں بتایا تھا کہ ایف آئی اے ڈائریکٹر جنرل نے نہ صرف انکوائری سائبر کرائم ونگ سے انسداد دہشت گردی ونگ کے سپرد کردی بلکہ چاروں عہدیداروں کے خلاف نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی کارروائی کا بھی آغاز کردیا گیا۔یاد رہے کہ 6 جولائی کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پریس...

یاد رہے کہ ارشد ملک وہی جج ہیں جنہوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید بامشقت اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی تھی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کردیا تھا۔ اسی روز جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک خط اور بیان حلفی جمع کروایا گیا تھا، جس میں ویڈیو میں لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیو کیس: ملزم فیصل شاہین کاویڈیو بنانے کا اعترافجج ویڈیو کیس: ملزم فیصل شاہین کاویڈیو بنانے کا اعتراف مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران جج ارشد ملک کی مبینہ خفیہ ویڈیو سامنے لائی تھیں پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 یہ قانون یہ میرے ملک کا جہاں ایک ویڈیو ثابت ہوگئی کہ وہ ٹھیک ہے لیکن کاروائی انکے خلاف ہورہی ہے جس نے ویڈیو بنائی نا کہ اسکے خلاف جو اپنا جرم کا اظہار کر رہا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جج وڈیو اسکینڈل: گرفتار ملزم نے ارشد ملک کی ویڈیو بنانے کا اعتراف کرلیاجج وڈیو اسکینڈل: گرفتار ملزم نے ارشد ملک کی ویڈیو بنانے کا اعتراف کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang اس جج کو پھانسی دو۔ یہ جج پاکستان میں کوئی اگر ایک بھی ایماندار ہو تو بتانا ضرو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان اور لبنانی اداکارہ کی ڈانس کی ویڈیو وائرلKhob mazy kro
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی ہجوم کے سامنے سرعام رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان ایک ہفتہ قبل ” پیرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »