مرتضیٰ وہاب کی میئرکراچی کیلیے نامزدگی پر حافظ نعیم کا ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرتضیٰ وہاب کی میئرکراچی کیلیے نامزدگی پر حافظ نعیم کا ردعمل ARYNewsUrdu

پیپلزپارٹی کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کو میئرکراچی نامزد کیے جانے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا ردعمل آگیا۔

انہوں نے کہا کہ 6 یوسیز ایسی ہیں جنہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے روکا ہوا ہے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میئر بنانے کی پوزیشن میں ہیں ۔ کراچی کے 25 ٹاؤنز میں چیئرمین کے امیدواروں کے نام بھی فائنل کرلیے گئے ہیں، پرویز دودا بلدیہ، ہمایوں محمد خان ماڑی پور ٹاؤن چیئر مین جبکہ سلمان عبداللہ مراد گڈاپ ٹاؤن کیلئےچیئرمین کے امیدوار ہونگے۔پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بنانے کے فیصلے سے متعلق اہم وضاحت کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرتضیٰ وہاب میئرکراچی؟ پیپلزپارٹی کی اہم وضاحتمرتضیٰ وہاب میئرکراچی؟ پیپلزپارٹی کی اہم وضاحت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی اہلیہ کا شوہر کے بھاگنے کی ویڈیو پر دلچسپ ردعملاگر آپ 10 دن ایسی دوڑیں لگائیں گے تو ماشاء اللہ فٹ ہوجائیں گے: صحافی کی فواد چوہدری سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہمرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری‘ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور، مراد علی شاہ کی مشاورت کے ساتھ یہ فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MurtazaWahab PPP MayorKarachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری‘پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے میئر کراچی کے عہدے کےلیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، فریال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں: ارکان اسمبلی کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »