پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سنجے گنگوانی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر کے گھر پر حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔

9 مئی کا واقعہ بہت تکلیف دہ تھا، جس نہج پر صورتحال آچکی ہے اس سیاست میں شامل نہیں رہ سکتا، انسانی حقوق سے متعلق لوگوں کی جو خدمت کرسکا کروں گا: عامر کیانی خیال رہے کہ کریم بخش گبول سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 100 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ ڈاکٹر سنجے گنگوانی مخصوص نشست پر رکن سندھ اسمبلی ہیں۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے بعد پی ٹی آئی کے اہم رکن عامر کیانی نے سیاست اور محمود مولوی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وہ کیا گیا جو بھارت بھی نہ کرسکا‘ محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمیں فوج کے خلاف نہ کبھی گیا اور نہ کبھی جاؤں گا، پی ٹی آئی نے وہ کام کر دیا، جو کبھی بھارت بھی نہیں کرسکا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial MahmoodMoulvi imranKhanPTI PakArmy DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر کیانی کا آج تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان متوقعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے قریبی ساتھی محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلانعمران خان کے قریبی ساتھی محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان PTI Sindh Karachi PDM PPP PMLN Pakistan Lahore Punjab
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے میں نے مخالفت کی فوج کیخلاف نہیں جا سکتاپارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولوی05:06 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے احتجاجاً پارٹی کو خیر باد کہہ دیاپاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی سے الگ ہونے اور قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کو اہمیت کا حامل سمجھتے ہیں: پی ٹی آئیبعض سرکاری عمارات، عسکری املاک، سیکڑوں پُر امن شہری اس انتشار کی زد میں آئے، سمجھتے ہیں کہ دستورِ پاکستان ہماری انفرادی و اجتماعی رہنمائی کا وسیلہ ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »