مرتضیٰ وہاب میئرکراچی؟ پیپلزپارٹی کی اہم وضاحت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرتضیٰ وہاب میئرکراچی؟ پیپلزپارٹی کی اہم وضاحت ARYNewsUrdu

پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بنانے کے فیصلے سے متعلق اہم وضاحت کر دی۔

پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نےمیئر، ڈپٹی میئر کیلئے پارٹی امیدوار کا نام فائنل نہیں کیا میئر،ضلع کونسل چیئرمین کیلئے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ بلدیاتی عہدوں کیلئے امیدواروں کے ناموں پرمشاورت جاری ہے امیدواروں کےناموں سے متعلق باضابطہ اعلان کیاجائےگا۔سندھ حکومت کا وفدکل چیف الیکشن کمشنر سےلاہور میں ملاقات کرے گا۔ وفد میں ناصرحسین شاہ اور مرتضیٰ وہاب ہوں گے۔ ملاقات میں میئرکراچی کےانتخابی شیڈول پر بات چیت کی جائےگی۔ سندھ حکومت کا مؤقف ہے کہ چاہتے ہیں فوری طور پر میئرکراچی کے الیکشن ہوں۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر بلاول بھٹو نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی کیلئے پی پی کے امیدوار کی منظوری دیدی ہے۔ کراچی کے 25 ٹاؤنز میں چیئرمین کے امیدواروں کے نام بھی فائنل کرلیے گئے ہیں، پرویز دودا بلدیہ، ہمایوں محمد خان ماڑی پور ٹاؤن چیئر مین جبکہ سلمان عبداللہ مراد گڈاپ ٹاؤن کیلئےچیئرمین کے امیدوار ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری‘ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور، مراد علی شاہ کی مشاورت کے ساتھ یہ فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MurtazaWahab PPP MayorKarachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری‘پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت نے میئر کراچی کے عہدے کےلیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، فریال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہمرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بنانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخطمعاہدہ عازمین حج کی امیگریشن کے عمل کو آسان اور ہموار کرنے میں اہم ثابت ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیانیوز) سپریم کورٹ سے وضاحت کے بعد ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیاسلام آباد: (دنیانیوز) سپریم کورٹ سے وضاحت کے بعد ’گڈ ٹو سی یو‘ کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ بھی پہنچ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »