پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023 کی منظوری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023 کی منظوری ARYNewsUrdu

وزارت سائنس کے ماتحت پاکستان جنرل کاسمیٹکس ریگولیٹری اتھارٹی بنائی جائے گی جو کاسمیٹکس کی تیاری، پیکنگ، فروخت اور تقسیم کا کام کرے گی۔

چیئرمین کمیٹی ساجد مہدی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان جنرل کاسمیٹکس بل 2023 پر بحث کی گئی۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حکام نے کہا کاسمیٹکس کی درآمد، برآمد اور فیکٹریز کو دیکھنا وزارت تجارت کا کام ہے،کاسمیٹکس صحت سے متعلق پراڈکٹس ہیں، دنیا کے مختلف ممالک میں وزارت صحت ہی ڈرگ کاسمیٹکس کو دیکھتی ہے۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کاسمیٹکس کی جعلی مصنوعات بن رہی ہیں، جن پر کسی کا کنٹرول نہیں، کاسمیٹکس کی مصنوعات پر چیک رکھنا ضروری ہے، جلد کی زیادہ بیماریاں غیر معیاری کاسمیٹکس کی وجہ سے پیدا ہورہی ہیں۔ کمیٹی نے دیے دی، وزارت سائنس کے ماتحت پاکستان جنرل کاسمیٹکس ریگولیٹری اتھارٹی بنائی جائے گی جو جنرل کاسمیٹکس کے اسٹنڈرڈز تیار کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

۹ مئی کی دہشت گردی سیاسی نہ تھیامیر محمد خان ۹ مئی 2023 ء کا دن پاکستان کی تاریخ میرے لئے سانحہ پشاور ، سانحہ سقوط مشرقی پاکستان سے کچھ کم نہیں، دونوں ہی میرے نزدیک پاکستان کو نیچادکھانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوجی تنصیبات پر حملہ : عامر کیانی نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا02:35 PM, 17 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ، سابق وزیر صحت اور عمران خان کے قریبی ساتھی جنرل عامر کیانی نے بھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا کی تکریم پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ریاست پاکستان اور مسلح افواج کیلئے شہدا اور خاندان انتہائی قابل احترام ہیں ،ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا کی تکریم پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران ریاض بازیابی کیس: سر ایجنسی کو بلائیں وکیل ہم ایجنسی کو کیوں بلائیں؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ04:45 PM, 18 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے اینکر پرسن عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے پولیس کو کل تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

9 مئی کو جناح ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی فہرست تیارخواتین کی فہرست ٹیکنیکل اور انٹیلی جنس ذرائع کی مددسے تیارکی گئی ہے اور نگران حکومت سے منظوری کے بعد ان خواتین کی گرفتاری شروع کی جائےگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیوں پر پاکستان سے احتجاج کریں 60 ارکان کانگرس کا امریکی وزیر خارجہ کو خط09:53 AM, 18 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: پاکستان کی موجودہ صورتحال پر امریکی اراکین کانگرس نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »