حق مہر کے معاملے پر والدہ سے لڑی، ونیزا احمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حق مہر کے معاملے پر والدہ سے لڑی، ونیزا احمد ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و سپر ماڈل ونیزا احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حق مہر کے معاملے پر والدہ سے لڑی تھیں۔

ڈرامہ سیریل کچھ ان کہی میں میرا سیٹھی کا نکاح ہورہا ہے ونیزا احمد کہتی ہیں کہ ’مولوی صاحب نکاح نامے میں یہ شقیں نہ کاٹیں، مولوی کہتے ہیں کہ ’ان شقوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے لڑکے والے کٹوا دیتے ہیں۔‘ صوفیا کہتی ہیں کہ ’مولوی صاحب یہ نان نفقے اولاد کی کسٹڈی اور طلاق کے حق کی شقیں، مذہب میں عورت کے تحفظ کے لیے موجود ہیں، کسی کو حق نہیں ان کو کاٹنے کا، پلیز آپ کراس نہیں کریں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی چھوڑ نے والے وہ ہیں جنہیں عمران خان ٹکٹس نہ دیکر پہلے ہی فارغ کرچکے فرخ حبیبتحریک انصاف کے رہنما اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے جنوبی پنجاب اور سابق اراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جنوبی پنجاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی بہن کے گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات چوری، ملازم گرفتارارپیتا خان نے ممبئی کے علاقے کھر میں واقع ان کے گھر سے تقریباً 5 لاکھ روپے مالیت کے ہیروں سے جڑے زیورات مبینہ طور پر چوری ہونے کی شکایت درج کروائی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیںندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں، خاندانی ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈرامہ ’کچھ ان کہی‘ میں صوفیہ کا کردار ونیزہ احمد کی اپنی شخصیت کے کتنا قریب ہے؟ - BBC News اردوڈرامے میں نکاح کے سین میں طلاق کی شِق رکھوانے پر ونیزہ نے بتایا کہ ایک مضبوط اور خودمختار عورت ہونے کے باوجود ان کے اپنے نکاح کے وقت ’کوئی نکاح کے بارے میں بات ہی نہیں کرنا چاہ رہا تھا‘ اور ان کی والدہ نے اپنی طرح ونیزہ کا حق مہر بھی صرف 24 روپے رکھوایا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی عائداسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں میڈیا پر پابندی لگادی گئی ،میڈیا کے نمائندوں کو کورٹ میں جانے سے روک دیا گیا،میڈیا پر مقدمات کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد ، پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیتکراچی دورے کے دوران وفد سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کے شعبوں پر حکومتی اہلکار سے ملاقات اور بات چیت کر ےگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »