مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں پیش رفت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے مقدمے کا چالان تیار کرکے مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کردیا

پولیس نے مفتی عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان تیار کرلیا۔ پراسکیوشن ذرائع کے مطابق چالان میں مفتی عزیز الرحمن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور اس کے پانچ بیٹوں کو بھی بطور ملزم نامزد کیا گیا ہے۔مفتی عزیز الرحمن کے بیٹوں پر مدعی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو اور مدعی صابر شاہ کے پولیس کو دیے گئے بیان کو بھی چالان کا حصہ بنایا گیا ہے۔

آئندہ سماعت سے قبل چالان پراسکیوشن برانچ کو جمع کرایا جائے گا۔ پراسکیوشن برانچ چالان کا جائزہ لینے کے بعد منظوری کا حکم دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھونا تو اس نے بری ھی ھے۔

مفتی صاحب کی اصل سزا ان کی باقی زندگی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلیپ کمارایک انسٹیٹیوٹ تھے اورہم اس کے طالب علم، نوازالدین صدیقی - ایکسپریس اردوایسا کوئی ایوارڈ نہیں جو دلیپ کمارکی قابلیت کے سامنے انصاف کرسکے، نواز الدین صدیقی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:‏بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 500 فیڈرز متاثر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان حکومت اور طالبان کے جھڑپوں میں ایک دوسرے کے درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کے دعوےتمہارا کوئی کتا صحافی لفافے خور اگر مر جائے تو وہ شہید ہوتے ہیں وہاں طالبان امریکہ سے کرتا جان بحق ہو جاے تو وہ ہلاک تھو ہے ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیوبا میں ہزاروں افراد کا معاشی مشکلات کے سبب حکومت کے خلاف مظاہرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کے انتہائی دلچسپ فیچر کے حوالے سے اہم پیش رفت صارفین کیلئے خوشخبریSignificant developments regarding the most interesting feature of WhatsApp, good news for users
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئےلاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »