کراچی:‏بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 500 فیڈرز متاثر | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KElectric KarachiRain

کراچی: ‏ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ‏شہر قائد میں بجلی کی فراہمی برقرار ہے۔ اس وقت لگ بھگ پانچ سو فیڈرز کی فراہمی متاثر ہے جبکہ چودہ سو فیڈرز آپریشنل ہیں۔

شہر کے علاقے بلدیہ، سرجانی، کلفٹن اور ڈی ایچ اے کے کچھ حصے متاثر ہیں۔ گڈاپ کا علاقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ دھابیجی میں بجلی کی فراہمی کو ترجیحی بنیاد پر بحال کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئےلاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے بارش کے باعث تاخیر کا شکارپاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک میں شدید بارش کے باعث متعدد سب ویز بند12سے زائد پھنسے افرادکو پولیس نے ریسکیوکرلیانیویارک میں شدید بارش کے باعث متعدد سب ویز بند،12سے زائد پھنسے افرادکو پولیس نے ریسکیوکرلیا NewYork TorrentialRains HeavyRainfall FloodingSubwayStations Roads
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے بارش کے باعث تاخیر کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ون ڈے، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکاردوسرا ون ڈے، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »