عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے 52 افراد ہلاک، متعدد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے ذی قار کے شہر ناصریہ میں کورونا مریضوں کے لیے مختص اسپتال میں آتشزدگی کے باعث 52 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد شہری دفاع کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو دوسرے اسپتال منتقل کیا۔

عراقی محکمہ شہری دفاع کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے جب کہ ریسکیو آپریشن کے دوران 16 افراد کو باہر نکالاگیا تاہم اب بھی بہت سے مریض لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ وہ عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تاہم عراقی وزیراعظم نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی ہے جب کہ صوبہ ذی قار کے شعبہ صحت کے سربراہ کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس اپریل میں دارالحکومت بغداد کے اسپتال میں آکسیجن سلینڈر پھٹنے سے 82 افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے جب کہ 100 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Whats happening around the world

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحانکوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رحجان برقرار ہے، جولائی میں کیسز رپورٹ ہونے کی شرح 8فیصد ہوگئی ہے۔ Exams cancel kro na hamari zindgiyon sy khelo Shafqat_Mahmood Disgusted by this government!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ Islamabad SmartLockDown coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates coronavaccination
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہرکا آغاز ، مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہپاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، ایک دن میں 1800 سوسے زائد کیسز سامنے آئے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3.84 فیصد ہوگئی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 Now there's fourth layer of Corona and still they're not canceling our exams. It's a shame... like they should promote the students now, it's all about our lives...cancelboardexams2021 cancelExamsSaveStudent ShafqatMahmood Mujhy to nahi lagta sub normal hen han jisko koe beemari hey usko bhi dalo corona kay jail may This is normal sickness plzz don't portray fear among mases
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں 18 کروڑ 72 لاکھ سے زائد افراد متاثرکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 72 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ 40 لاکھ  42 ہزار 981 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دنیا بھرمیں کورونا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے اہم صوبے میں کورونا ویکسین کے بغیر ہوائی سفر پر پابندی عائدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کے بغیر ہوائی سفر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث15 افراد انتقال کر گئےپاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث15 افراد انتقال کر گئے CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK OfficialNcoc Asad_Umar dpr_gob KPKUpdates SindhCMHouse WHOPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »