اداکارہ ثروت گیلانی عامر خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ ثروت گیلانی عامر خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند -

اداکارہ ثروت گیلانی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ میں بہترین اداکاری کرکے پاکستانی اور بھارتی عوام کے دل جیتنے والی اداکارہ ثروت گیلانی نے بالی ووڈ اداکار عامر خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کااظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ’’آسک می سیشن‘‘ کے دوران مداحوں نے ثروت گیلانی سے ان کی زندگی کے بارے میں کئی سوالات کیے۔ ایک مداح نے ثروت گیلانی سے پوچھا ’’آپ کی کوئی ایسی خواہش ہے جو آج تک پوری نہ ہوئی ہو اور آپ لمبے عرصے سے اس خواہش کے پوری ہونے کا انتظار کررہی ہیں؟‘‘

مداح کی جانب سے پوچھے جانے والے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ثروت گیلانی نے کہا کہ وہ عامر خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کی یہ خواہش پوری ہوجائے۔ واضح رہے کہ ثروت گیلانی ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ کے علاوہ ڈراما سیریل ’’آزر کی آئے گی بارات‘‘، ’’صلہ‘‘، ’’ملال‘‘ اور ’’جوانی پھر نہیں آئے گی‘‘ جیسی کامیاب فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat ho inper

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ کیساتھ فلم لیکن جب فلم رئیس میں کام کی پیشکش بارے اہلخانہ کو پتہ چلا تو ردعمل کیا تھا؟بالآخر ماہرہ خان نے سچ بتادیاممبئی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ کے سفر کا آغاز سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ سے کیا اور   شاہ رخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے طلاق کے حوالے سے بڑی پیشگوئینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شوہر نک جونس سے طلاق کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ Koi acchi Khabar diya karo Gashtiyoon k liay bari promotion hai tum logon k pas... Maa lagti hai tumhari jo isko highlight kar rahay ho... آپکو اتنی فکر کیوں ہے اپنی بہن کی ؟ کوئی خاص تعلق ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی رکن پارلیمنٹ نے ملک کی آبادی بڑھنے کی وجہ عامر خان کو قراردیدیابھارت کی حکومتی پارٹی کے رکن نے ملک کی آبادی بڑھنے کی وجہ بالی ووڈ ہیرو عامر خان کو قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے کچھ فیصلوں نے انہیں بہت نقصان پہنچایا، شائشتہ لودھی - ایکسپریس اردوشائستہ لودھی اور وسیم بادامی نے ایکسپریس کے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ میں شرکت کی Main stream media is loosing its popularity because of posts like, people dont like her, and posts like this, raise your standards, kuch nya lao, werna chup rho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی وڈ ادا کا رہ پر یا نکا چو پڑا نے ساحل سمندر پر موج مستی کی تصو یر شیئر کر دیپریانکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے بھائی سدھارتھ کے ساتھ بچپن کی ایک تصویر کے ساتھ ایک موجودہ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دونوں بہن بھائی اپنی والدہ مدھو چوپڑا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری کی ڈانس کرتے ایک اور ویڈیو وائرل صارفین کی شدید تنقیدسینئر اداکارہ بشریٰ انصاری ایک مرتبہ پھر شادی کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ہدف تنقید بن گئی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »