عامر لیاقت کے کچھ فیصلوں نے انہیں بہت نقصان پہنچایا، شائشتہ لودھی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شائستہ لودھی اور وسیم بادامی نے ایکسپریس کے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ میں شرکت کی

ٹی وی میزبان شائشتہ لودھی نے عامر لیاقت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کچھ غلط فیصلوں نے انہیں بہت نقصان پہنچایا۔

شائستہ لودھی نے معروف اینکر پرسن وسیم بادامی کے ہمراہ ایکسپریس کے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے چند سوالات کے دلچسپ جوابات دیے۔ پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے ایک حصے کے دوران مہمانوں کو پرچی دی جاتی جس پر موجود نام سے متعلق انہیں کوئی ایک مشورہ دینا ہوتا ہے۔ شائستہ لودھی نے ایک پرچی اٹھائی تو اس پر معروف میزبان اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین کا نام موجود تھا۔

شائشتہ لودھی نے کہا کہ عامر لیاقت بہت ٹیلنٹڈ ہیں لیکن ان کے کچھ فیصلوں نے انہیں بہت نقصان پہنچایا جس پر وسیم بادامی نے فوراً پوچھا انہیں کس قسم کے فیصلوں نے اور کس قسم کا نقصان پہنچایا۔ جس پر سابق مارننگ شو ہوسٹ نے جواب دیا کہ ان کے بار بار چینل بدلنے کے فیصلے نے ان کے کیریئر، شہرت اور پروگرامز کو نقصان پہنچایا۔ وسیم بادامی نے کہا کہ عامر لیاقت کمال آدمی ہیں اور بہت اچھے انسان ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Main stream media is loosing its popularity because of posts like, people dont like her, and posts like this, raise your standards, kuch nya lao, werna chup rho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے طالبان سے لڑائی کے لیے اسلحہ کی بڑی کھیپ افغانستان پہنچادی - ایکسپریس اردوکابل اور قندھار ایئرپورٹس پر اسلحہ افغان حکومت کے حوالے کرنے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل (حسد و بغض وغیرہ سے پاک ہونے کے لحاظ سے) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Yeh... Same did yet another country do to fight against ISIS in Iraq nd Syria... It was barely used against them instead.. Be watchful GovtofPakistan u r quite close
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شکست نے شکیل سعود کے جوش پراوس ڈال دی - ایکسپریس اردواگر ٹیم کو فتح حاصل ہوتی تو لارڈز میں میری پرفارمنس یادگار بن جاتی، بیٹسمین کہاں سے آتے ہیں ایسے لوگ۔ 'Be happy with what you have. ...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے وزیر خارجہ نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے وزیر  خارجہ حنیف اتمر نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حنیف اتمر کا کہنا اب آ یا اونٹ پہاڑ کے نیچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے سینئر رکن نے طالبان کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے جنگجو تیار کرلیےکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے مکمل انخلاءکے بعد ایک طرف طالبان ملک پر قبضے کی کوششیں تیزتر کر چکے ہیں اور دوسری طرف شہری ہتھیار اٹھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈیلٹا وائرس کے کیس رپورٹ، سدِباب کے لیےجینوسیکوینسنگ بڑھانے کاپلان تیار - ایکسپریس اردوڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور جلد تشخیص کے لیے تیار کیے گئے منصوبے کواین سی او سی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا Geno sequencing 🤣 🙏 There is nothing like Delta virus. It is INDIAN virus. Don't be carried away with propaganda. Hepatitis B Delta virus 🦠🦟 ,coronavirus not Delta virus okay indian virus,StaySafe .
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں موجود منشیات فروشی کے 250 اڈوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہر بھر میں 250 کے قریب منشیات فروشی کے اڈے قائم ہیں، سب سے زیادہ 137 اڈے ضلعی غربی میں موجود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »