پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے طلاق کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شوہر نک جونس سے طلاق کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

واضح رہے کہ کے آر کے کی جانب سے کی جانے والی بیشتر پیشگوئیاں سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں جس پر صارفین بھی بڑی تعداد میں ردعمل دے رہے ہیں۔راشد خان نے ایک اور پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ بالی

ووڈ اداکار کنگنا رناوت کبھی شادی نہیں کریں گی۔ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی اس وقت وزیراعظم بنیں گے جب ان کی والدہ سونیا گاندھی انتقال کر جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکو اتنی فکر کیوں ہے اپنی بہن کی ؟ کوئی خاص تعلق ہے؟

Gashtiyoon k liay bari promotion hai tum logon k pas... Maa lagti hai tumhari jo isko highlight kar rahay ho...

Koi acchi Khabar diya karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کی طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئیبھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شوہر نک جونس سے طلاق کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کے انتہائی دلچسپ فیچر کے حوالے سے اہم پیش رفت صارفین کیلئے خوشخبریSignificant developments regarding the most interesting feature of WhatsApp, good news for users
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے وزیر خارجہ نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے وزیر  خارجہ حنیف اتمر نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حنیف اتمر کا کہنا اب آ یا اونٹ پہاڑ کے نیچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:‏بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 500 فیڈرز متاثر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان حکومت اور طالبان کے جھڑپوں میں ایک دوسرے کے درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کے دعوےتمہارا کوئی کتا صحافی لفافے خور اگر مر جائے تو وہ شہید ہوتے ہیں وہاں طالبان امریکہ سے کرتا جان بحق ہو جاے تو وہ ہلاک تھو ہے ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »