مخالفین کو طعنہ دینے والی ن لیگ خود ’’یوٹرن‘‘ کی ماہر بن گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اپنی سب سے بڑی اور سخت سیاسی حریف پی ٹی آئی کو یوٹرن کا طعنہ دینے والی ن لیگ اپنے ہی بیانیوں سے مکرنے لگی جس سے کارکن گومگو کا شکار ہیں۔

تین بار پاکستان کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف جنہوں نے اپنی تیسری وزارت عظمٰی قبل از وقت ختم ہونے اور بیماری کے علاج کے لیے لندن جانے کے بعد ببانگ دہل یہ بیان دیا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ آپ نے ہماری اچھی بھلی چلتی حکومت کو آپ نے ہی چلتا کرایا ملک وقوم کو اپنی خواہشات کی بھینٹ چڑھایا۔ جواب آپ کو ہی دینا پڑے گا۔

تاہم جیسے جیسے وطن واپسی کی تاریخ قریب آ رہی ہے اب لگتا ہے کہ ن لیگ کے اس نئے بیانیے کے غبارے سے بھی ہوا نکلتی جا رہی ہے اور وہ احتساب کے مطالبے سے پیچھے ہٹتی جا رہی ہے اور جو چند دن قبل تک فیض اور باجوہ کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی باتیں کرتے تھے وہاں اب خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ جو سابق آرمی چیف کے احتساب کا نعرہ لگا رہے تھے وہ اب احتساب کے بجائے اپنی پارٹی کی غلطی بتا رہے ہیں اور کہتے ہیں باجوہ کی ایکسٹینشن ہماری غلطی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جہالت کے اندھیرے دور کرنے والی ہستیﷺ کو سلام۔۔۔تحریر : آفتاب شاہ  جہالت کے اندھیرے دور کرنے والی ہستیﷺ کو سلام ماں کے  قدموں تلے جنت رکھنے والی ہستیﷺ کو سلام ،شرم و حیا کا پیکر بہن، مرد کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹالاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے  ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیںمریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں،عوام کیلئے مہنگائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »