محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا بالائی پنجاب میں بارش کی نوید سنا دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی پنجاب میں بارش کی توقع ہے۔ بالائی علاقوں

خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں بارش ہوئی اور ملک کے کچھ علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین، نوکنڈی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔.

خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں بارش ہوئی اور ملک کے کچھ علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین، نوکنڈی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادیملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے جبکہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں  بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت حکومت کا نوٹسخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے اسپتالوں اور بی ایچ اوز میں ادویات کی قلت  کا نوٹس لے لیا۔نگران حکومت نے ادویات کی قلت کی شکایات موصول ہونے پر ڈائریکٹر جنرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کا الزام حکومت پنجاب کا کریک ڈاؤن شروعلاہور میں اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کے الزام پر حکومت پنجاب نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئےلاہور ڈویژن کے تمام تھیٹرز کو سیل کر دیا۔گزشتہ دنوں پنجاب حکومت نے لاہور کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں مداخلت کا کیس: ٹرمپ نے گرفتاری دے دیامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش کر دی جس کے بیس منٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیانئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر نگراں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »