چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم سے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر نگراں

وزیراعلیٰ اعظم خان بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ کی جج کا حلف اٹھایا تھا جس کے بعد جسٹس محمد ابراہیم خان کو پشاور ہائی کورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا

تھا۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کرنے کی سفارش کی تھی۔ جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم نےعہدےکاحلف اُٹھالیامحمد ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔تفصیلات ک مطابق نئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئےخواجہ حارث نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر اعتراض نہ اٹھانے کا مشورہ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا، چیف جسٹسٹرائل کورٹ کے فیصلے میں بادی النظر میں خامیاں ہیں، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کی چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتی: مریم نوازلاہور:  چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کے علاقہ آسمان منزا کا دورہ آئی ایس پی آرپاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ اسمان منزا کا دورہ کیا، کور کمانڈر پشاور نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزادی اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰاسلام آباد : نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »