نگران وزیراعظم سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم کو قبائلی عمائدین کے وفد نے وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نگران وزیراعظم

نے تمام قبائلی عمائدین کا شکریہ ادا کیا اور ان کے علاقے کےمسائل سنے ، وزیراعظم نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کا اعادہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں ، حکومت بلوچستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے، زرعی و صنعتی شعبے کی ترقی اور روزگار کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں

پر اقدامات کرے گی۔ نگران وزیراعظم کاکہنا تھا کہ حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرے گی ، نگران حکومت ملکی معیشت کی ترقی میں بلوچستان کے کردار کو بڑھانے کیلئے انفراسٹرکچر، بجلی، پانی اور درکار تمام وسائل فراہم کرنے کیلئے کوشش کرے گی۔ گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ اور نگران وزیرِ اعلی علی مردان ڈومکی بھی ملاقات میں شریک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیراعظم سے بلوچستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقاتنگراں وزیرِ اعظم نے تمام قبائلی عمائدین کا شکریہ ادا کیا اور انکے علاقے کے مسائل سنے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی ملاقاتنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے وزیر اعظم کا عہدہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضروری نہیں امریکا کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہو: نگران وزیراعظمنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نگران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان دہشتگردی کے خلاف مضبوط دیوار کی طرح کھڑا ہے: آرمی چیفراولپنڈی:  انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ہاورڈ یونیورسٹی امریکہ کے 38 طلباء نے ملاقات کی.ملاقات میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرارسندھ ہائیکورٹ نے  نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں نگران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »