انتخابات میں مداخلت کا کیس: ٹرمپ نے گرفتاری دے دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش کر دی جس کے بیس منٹ

ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں اپنی شکست کو تبدیل کرنےکی مبینہ کوششوں سے منسلک دھوکہ دہی اور سازش کے سنگین الزامات ہیں۔ اس مقدمے میں گرفتاری دینے کے لیے وہ جمعرات کی شام اٹلانٹا کی فلٹن کاؤنٹی جیل پہنچے۔فلٹن کاؤنٹی جیل میں سابق صدر کا مگ شاٹ لیا گیا۔ یہ پچھلے پانچ مہینوں میں چوتھی بار ہے جب ٹرمپ کو گرفتارکیا گیا ۔امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر پر فوجداری جرائم کا الزام نہیں لگا البتہ ٹرمپ چار مختلف مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں اور ان پر مجموعی طور پر 91 الزامات ہیں۔ٹرمپ نے اٹلانٹا کے ہوائی...

اس سے چند گھنٹے قبل عدالتی کاغذات کے مطابق ان کا دو لاکھ ڈالر کا بانڈمقرر کیا گیا تھا۔انہوں نے جمعرات کو اس مقدمے میں الزامات کا سامنا کرنے کے لیے جارجیا میں سرینڈرکیا ہے جس میں ان پر 2020 کے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست کو بدلنے کی غیر قانونی منصوبہ بندی کا الزام لگایا گیا ہے۔فلٹن کاؤنٹی کی ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ولیس نےٹرمپ اور اس کیس کے دیگر 18 ملزمان کو پیش ہونے کے لیے جمعے کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی۔استغاثہ کیا کہتا ہے؟ٹرمپ کوجارجیا میں 13 الزامات کا سامنا ہے، جہاں ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ولیس جمعرات...

ٹرمپ نے اپنے خلاف فوجداری مقدمات میں ملوث لوگوں پر تنقید کے لیےکئی بار سوشل میڈیا کا استعمال کیا ہے۔ وہ اس دوران 2024 کے صدارتی انتخاب کی مہم بھی چلا رہے ہیں۔وہ ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ولیس کی جانب سے فردِ جرم عائد کیے جانے سے پہلے ہی ان کے خلاف مہم چلا رہے تھے۔اسی طرح جارجیا کے گورنر برائن کیمپ کے خلاف بھی، جو ایک ری پبلکن ہیں اور انہوں نے الیکشن کے نتائج بدلنے کی سابق صدر کی کو ششوں کو مسترد کر دیا تھا۔یہ معاہدہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں یا شریک ملزمان کو کسی بھی نوعیت کی براہِ راست یا...

ضمانت کی اس رقم کا معاہدہ ٹرمپ کے وکلاء دفاع اور فلٹن کاؤنٹی کی ڈسٹرکٹ اٹارنی فانی ولیس کے درمیان طے پایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن میں مداخلت کا کیس، ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائیصدر ٹرمپ کی جیل میں قیدیوں کے لباس میں تصاویر بنائی گئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئیلاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئیلاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کو عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے چھ مقدمات میں چئیرمن پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہانک کانگ نے پہلی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کی منظوری دیدیہانگ کانگ نے پہلی ریٹیل کرپٹو کرنسی ایکسچینج کی منظوری دے دی۔ہاشکی ایکسچینج اور او ایس ایل ہانگ کانگ میں پہلی ریٹیل کرپٹو کرنسی ایکسچینج بن گئے جن کو متعلقہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں امریکی ڈالر 300 روپے کا ہوگیاکراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا ہو گیا، ڈالر نے دو سو سے تین سو کا سفر پندرہ ماہ میں مکمل کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »