محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے کے دوران پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔ مقامی اخبار’ جنگ ‘ کے

اسلام آباد محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے کے دوران پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔

مقامی اخبار’ جنگ ‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جو کہ 25 ستمبر تک ملک کے دیگر حصوں میں بھی بارش کا باعث بن سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے جمعہ تک کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،جبکہ اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاو الدین، مانسہرہ میں بھی وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی۔ہم نیوز نے محکمہ موسمیات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کے علاوہ شام/ رات کے دوران چند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش - ایکسپریس اردوکرس گیل کی پاکستانی کرکٹ ساتھ اظہار یکجہتی اور محبت نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے Haha mara biryani sae ache dishes us nae kaye hae Mulk me ghareeb bhook se mar rhy tume cricket ki pari hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان جنگجوؤں کی ہتھیاروں کے ہمراہ کشتی چلانے کی تصاویر وائرلافغان جنگجوؤں نے کشتی رانی کے دوران اپنے ہتھیار بھی اٹھا رکھے ہیں جس میں راکٹ لانچرز سمیت جدید اسلحہ دیکھا جاسکتا ہے۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. terrorism
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آکوس: فرانس کی امریکہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے پر ’جھوٹ‘ کی مذمت - BBC News اردوفرانسیسی وزیر خارجہ نے آسٹریلیا اور امریکہ کے نئے دفاعی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے ان ممالک پر دوہرے پن کا الزام لگایا ہے اور اسے اتحادیوں کے درمیان ’سنجیدہ بحران‘ قرار دیا ہے۔ Frogs are irritated over losing money. The immorality of the deal that blasts the myth of nuclear non proliferation is not a concern 🙄 🌎 دوستو یہ معاہدہ پاکستانی معیشت کی زبوں حالی کےلیےتریاق کاکام کرےگاجو امریکی جنگ میں شرکت سےتباہی کاشکار ہوگئی امریکہ و برطانیہ اپنےمفادکےلیےدنیاکونئی سردجنگ میں دھکیل رہےہیں جبکہ پاکستان اپنی بقا کےلیےٹیکنالوجی کی محفوظ فروخت کا راستہ اختیارکرےگا 🇵🇰 کو اس سےفائدہ اٹھاناچاہیے❗ اللہ کرے کہ یہ آپس میں لڑیں اور ایک دوسرے کو تباہ کریں۔ ان سب دہشت گردوں نے بہت سے مسلمانوں کا خون بہایا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مشرف زرداری گیلانی کے کیسز کی سماعت کیلئے 3رکنی فل بنچ کی تشکیللاہور ہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ایمرجنسی کے خلاف درخواست دائر ہے۔عدالتِ عالیہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کے 2 عہدے رکھنے اور سابق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »