شاہد خاقان عباسی نے جاوید اقبال کو اندھا چیئرمین نیب قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہر محکمے میں کرپشن ہو رہی ہے مگر چیئرمین نیب کو نظر نہیں

میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال پوچھا کہ حکومت جسٹس جاوید اقبال کو آرڈیننس کے ذریعے دوبارہ چیئرمین نیب بنانے پر کیا کہیں گے ، شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ اگر اس اندھے چیئرمین نیب کو دوبارہ لانے کی کوشش کی گئی تو ہم سپریم کورٹ تک جائیں گے اور اس خرابی سے پاکستان کی جان چھڑائیں گے ،نیب کی ملزمان سے ریکوری صفر ہے مگر براڈ شیٹ میں حکومت کے دس ارب روپے تک نکل چکے ہیں ، میری حکومت پانچ سال تک رہی ہے ہم پر کوئی کیس بنا کر تو دکھائیں ۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اس وقت حکومت کو سب سے بڑا مسئلہ یہ...

ن لیگ کی جانب سے میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس ملنے پر بات کرتے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹس ایسے ہی جاری نہیں ہو جاتے ، اگر کسی نے کسی کی شخصیت یا ذات پر بات کی ہو تو اسے اس کا جواب دینا پڑتا ہے ، اختلاف رائے مسلم لیگ ن کا حسن ہے یہ کسی اور جماعت میں نہیںپایا جاتا۔ افغانستان پر پاکستان کی پالیسی سے متعلق بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ افغانستان پر پاکستان کی پالیسی ہے کیا ، کیا اپوزیشن اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا گیا ہے ؟، پاکستان کی افغانستان میں ایک ہی پالیسی ہونی چاہئے کہ یہ خودمختار ملک ہے ، ایک ہمسائیہ ملک کے طور پر ان کی مدد کریں ، مگر وہاں فریق یا طرفدار نہیں بننا ہوگا ، ان کے مسائل کے حل میں ان کی مدد کرنا چاہئے نہ کہ ان کے معاملات میں مداخلت کرنی چاہئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش بورڈ کو کیا نہیں بھولنا چاہیے؟ شاہد آفریدی نے بتادیاانگلش بورڈ پاکستان کی سپورٹ میں کھڑا ہو، شاہد آفریدی تفصیلات: ARYNewsUrdu لالا یہ سب ENG, AUS NZ ایک ہی مالک کے کتے🐕🐕 ہے. اچھائی کی امید نہیں رکھنا چاہیے. Dill k behlanay KO khayal acha hai... there are rumors that its UK behind this mess B4
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسی چیئرمین نیب کو رکھنے کی کوشش کی گئی تو سپریم کورٹ تک جائیں گے۔ شاہد خاقان عباسیاسی چیئرمین نیب کو رکھنے کی کوشش کی گئی تو سپریم کورٹ تک جائیں گے ۔ شاہد خاقان عباسی PMLN ShahidKhaqanAbbasi PTIGovernment CharimanNAB NAB GovtofPakistan SKhaqanAbbasi pmln_org MoIB_Official ShazadAkbar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر شاہد آفریدی بھی میدا ن میں آگئےاپنے ایک ٹو یٹ میؒں ان کا کہنا ہے کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے پاکستان میں موجود سکیورٹی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے ڈومیسٹک وائلنس قانون کو خاندانی نظا م پر حملہ قرار دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک وائلنس بل کا قانون ہمارے خاندانی نظام پر حملہ ہے، ہمار ا مطالبہ ہے کہ اس بل کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک ہے شنیرااکرمپاکستان دنیا کا محفوظ ترین ملک ہے ، شنیرااکرم ShanieraAkram Pakistan PakSafeAndProudCountry MoIB_Official GovtofPakistan TheRealPCBMedia TheRealPCB wasimakramlive iamShaniera BLACKCAPS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نےاستعفیٰ دے دیا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟کانگریس سے تعلق رکھنے والے امریندر سنگھ نے 18 ستمبر کو اپنا استعفا گورنر کے حوالے کیا اور اپنی تذلیل کو مستعفی ہونے کی وجہ قرار دیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے Rating ka chakkar baba بڑے حرامی ہو بیٹا Fake news dety h yi saly enko ab unfollow kr ra hn
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »