نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر شاہد آفریدی بھی میدا ن میں آگئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر شاہد آفریدی بھی میدا ن میں آگئے

Sep 18, 2021 | 17:34:PMنیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر سابق کپتان شاہد آفریدی بھی میدا ن میں آگئے۔انہوں نے بھی شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق اپنے ایک ٹو یٹ میؒں شا ہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے پاکستان میں موجود سکیورٹی ایڈوائزر حفا ظتی انتظامات سے خوش تھے ؒ کیا نیوزی لینڈ کی کرکٹ سے تعلق رکھنے والےI hear from reliable sources the on-ground security advisors were “happy with the roll-out of security arrangements”.

Can someone in Auckland please explain to the cricket fraternity who made the call to abandon the tour?

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی افغانستان میں تاجک، پشتون کشیدگی کم کرنے کی کوششیںپاکستان کی جانب سے افغانستان میں تاجک اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈموبائل فون راولپنڈی سٹیڈیم لے جانے کی ممانعتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی سیکیورٹی انتظامیہ نے پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں شائقین کے Tera sabun slow hai kya😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج کمی آنے لگی ، کراچی میں شرح 6.76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »