محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی۔ہم نیوز نے محکمہ موسمیات کے

حوالے سے بتایا ہے کہ کل سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 ستمبر سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی جمعرات سے ہفتے تک

موسلا دھار بارش برسنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ حیدرآباد، میرپور خاص، سکھر اور عمر کوٹ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدین، سانگھڑ اور لاڑکانہ کے شہریوں کے لیے بھی خوشخبری سناتے ہوئے پیشن گوئی کی ہے کہ تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریو ں کوخوشخبری سنادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیا ت نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگو ئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج گوجرانوالہ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کے علاوہ شام/ رات کے دوران چند
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئیشکر ھے اللہ کا بلوچستان تو بارش کے لیے ترس گیا نا درخت نا بارش اگر درخت ھیں بھی تو بزنس کے لیے سیب کے درخت Allah kry avy sahi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئیموسم کا حال بتانے والوں نے پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج گوجرانوالہ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:اگلے ہفتے نیا مون سون سسٹم متوقع،محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں مون سون کا نیا سسٹم 22 ستمبر کو متوقع ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آئندہ ہفتے بارشوں‌ کی پیش گوئیکراچی میں‌ آئندہ ہفتے بارشوں‌ کی پیش گوئی ARYNewsUrdu Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »