ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیات Islamabad Dry Hot WeatherForecast Pak_Weather WeatherPK pmdgov

مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں ہوا میں نمی کا تناسب %63 تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے بتایا ہے کہ جنوب مشرقی سندھ ،بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے بتایا ہے کہ خطہ پوٹھوہار، گو جر ا نو الہ، لا ہور، سیالکوٹ اورنا رووال میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا اس کے علاوہ سوات، دیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں چند مقامات پر تیز...

محکمہ موسمیات کے بتایا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا جبکہ تھر پارکر، نگر پارکر، عمر کوٹ، مٹھی ،سانگھڑ، بدین اور گرد و نواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے بتایا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ گلگت بلتستان میں موسم خشک جبکہ کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش ہونے کے امکانات ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد کابل میں روز مرہ زندگیطالبان کی جانب سے وسط اگست میں دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد افغانستان کو معاشی اور انسانی مسائل کا سامنا ہے جہاں اس کے عوام بہتر زندگی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمۂ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔  تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشکلات کے موسم میں ایک اچھی خبرپانچ روپے کے حالیہ اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت ایک سو تئیس روپے تیس پیسے ہو گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس قیمت کو ملکی تاریخ میں پٹرول کی بلند ترین قیمت ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے. پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaUpdates dunyacolumns جھوٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے مختلف اضلاع میں آج موسم کیسا رہے گا۔۔۔۔۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،تھر پارکر، نگر پارکر، عمر کوٹ، مٹھی ،سانگھڑ، بدین اور گرد و نواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »