محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے اتوار تک بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارش کب اور کس شہر میں ہوگی؟ بڑی خبر آگئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار ہیں ،محکمہ موسمیات نے شہر میں آج بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق حیدرآباد، ٹھٹہ اور بدین سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی جس کے اثرات کراچی پر بھی پڑیں گے لیکن کراچی میں تیز بارش کا امکان نہیں ہے ، آج شام سے شہر میں ہلکی بارش ہوگی جس کا سلسلہ آئندہ 2روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت جنوب مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی، انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایتکراچی : محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی تعمیر و مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہکراچی کے انفرااسٹریکچر کی مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد، کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسی’’را‘‘کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکامکراچی : بھارتی ایجنسی’’را‘‘ کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی،کراچی میں ہونےوالے حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی راکےملوث ہونےکےشواہد ملے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال:فیاض الحسن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »