بھارتی ایجنسی’’را‘‘کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ایجنسی’’را‘‘کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکام ARYNewsUrdu

کراچی : بھارتی ایجنسی’’را‘‘ کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی، کراچی میں ہونے والے کریکر حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کےشواہد ہیں، لوکل دہشتگرد نیٹ ورک نے حملوں میں معاونت کی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چھاپے میں 12افراد کو زیرحراست لے لیا گیا ہے ، زیرحراست افراد سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔ اس سے قبل بی ڈی ایس نےجشن آزادی اسٹال پر دہشت گرد حملے کی ابتدائی رپورٹ مرتب کی تھی ، جس میں کہا گیا تھا کہ دہشت گردوں نےاسٹال پرحملےمیں روسی ساختہ آرجی ڈی ون کا استعمال کیا، جائےدھماکاسےبم کالیور،سیفٹی پن،دستی بم کےٹکڑےملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں تین کشمیری نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد۔ (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں تین کشمیریوں کے ماروائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کی افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت کی تعریف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »