وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئی

ں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خرید رہے ہیں، کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ریکارڈ 1400 روپے تک پہنچ گیا ہے.ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا پنجاب کے بڑے شہروں کی نسبت مہنگا ہے .

کراچی میں آٹا لاہور، گوجرانوالہ، ملتان اور بہاولپورسے 540 روپے مہنگا ہے ۔ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں آٹا راولپنڈی اور اسلام آباد کی نسبت 500 روپے تک مہنگا ہے جبکہ کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا حیدرآباد سے 160 روپے مہنگا، سکھر سے 260، کوئٹہ سے 240 روپے مہنگا ہے، خضدار سے300 اور پشاور سے 120 روپے مہنگا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دیکراچی: وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے تاجروں کو بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ وفاقی وزیر جس نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دیکراچی(آئی این پی ) وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے صنعت کاروں کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »