وہ وفاقی وزیر جس نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(آئی این پی ) وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے صنعت کاروں کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب سے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری کے صدر کی سربراہی میں9رکنی وفد نے ملاقات کی، صنعت کاروں کے وفد میں زبیر چھایا، خالد تواب، زبیر موتی والا اور جاوید بلوانی سمیت ودیگر شامل تھے۔ ملاقات میں سی ای او کے الیکٹرک اور ایم ڈی ایس ایس جی سی بھی موجود تھے۔ صنعت کاروں نے بجلی اور گیس بندش سے صنعتوں کو درپیش مسائل سے

آگاہ کیا۔ جس پر عمر ایوب نے بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ اس اہم بیٹھک کے دوران کاروباری حضرات نے اپنے تمام تر تحفظات سے آگاہ کیا، وفاقی وزیر نے تمام مسائل کو بغور سننے کے بعد حل کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پر دیگر اہم پہلوو¿ں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ کرونا صورت حال کے باعث معاشی چیلنجز پر بھی بات چیت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کرا دیکراچی: وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے تاجروں کو بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دیکے الیکٹرک نے بل جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کے نرخ بڑھا دیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے سیلاب کی صورتحال کے باعث تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردیبلوچستان حکومت نے سیلاب کی صورتحال کے باعث تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی Balochistan Flood
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردیایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کی گرفتاریاں، خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو شکایت کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »