وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے۔

فیاض چوہان نے کہا کہ عثمان بزدار کی پیشی سیاسی مخالفین کے لیے نہایت عمدہ سبق ہے، جاتی امرا کے باسیوں نے گزشتہ روز کارکنان میں پیسے تقسیم کر کے نئی مصیبت مول لے لی ہے۔انہوں نے کہا کہ نون لیگ کے نظریاتی کارکنان نے کل رات جاتی امرا میں ہنگامہ کھڑا کیے رکھا، مفت میں آئے کارکنان دوسروں میں پیسے بانٹنے پر ایم پی ایز کے گلے پڑے ہوئے ہیں۔

فیاض چوہان نے کہا کہ بدنیتی سامنے آنے پر بیگم صفدر اور ن لیگی قیادت بے ڈھنگی تاویلیں پیش کر رہے ہیں، ویڈیوز ان کے گلے سڑے اخلاق اور جھوٹے بیانات کا منہ چڑا رہی ہیں، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید نے انہیں اور ن لیگ کو زمین بوس کر دیا، آج لیگی قیادت پرویز رشید سے کہہ رہی ہے، ’ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اسکا آسماں کیوں ہو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کی افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت کی تعریف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا دل کے دورے کا خطرہ ہے؟ اب آپ کی آنکھیں دیکھ کر بتایا جاسکتا ہےٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں مریضوں کی آنکھ کی پتلیوں اور ان کے ہارٹ فیل ہونے سے موت ہونے کے خطرے کے مابین ایک حیران کن تعلق کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی بدحالی کی زمہ دار عدلیہ ہے، وسیم اختر میئر کراچی۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بابراعظم کی تکنیک دیکھ کر مجھے سچن ٹنڈولکر کی یاد آتی ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر این بشپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم اور بھارت کے ویرات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری میڈیا کے بال و پر کاٹنے کی کوشش ہے، مظاہرینمقررین کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمٰن کو بغیر کسی جرم اور ثبوت کے پانچ ماہ سے قید میں رکھا گیا ہے، ان کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »