اسلام آباد:ریسٹورنٹس کھُلنےسےمعمولات لوٹ آئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کا زور ٹوٹنے پراسلام آباد کے معمولات اور رونقیں بھی بحال ہونے لگیں۔ 5 ماہ بعد ہوٹل ریسٹورنٹس کھلے ملے توشہریوں نے جی بھر کر پکوان انجوائے کئے

Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 44 mins agoکرونا وائرس کا زور ٹوٹنے پراسلام آباد کے معمولات اور رونقیں بھی بحال ہونے لگیں۔5 ماہ بعد ہوٹل ریسٹورنٹس کھلے ملے توشہریوں نے جی بھر کر پکوان انجوائے کئے۔

اسلام آباد میں ایس او پیز کے ساتھ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس بھی 5 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے ہیں۔من پسند جگہوں سے من بھاتے کھانوں کی رُت واپس آئی تولوگ بڑی تعداد میں مزے مزے کے کھانوں کا لطف اٹھانے پہنچ گئے۔ ریسٹورنٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہاں آنے والوں کو فاصلے سے بیٹھنا ہوگا اور صارفین کا ٹیمپریچربھی چیک کیا جاتا ہے۔

حفظان صحت کے اصولوں میں ایس او پیز شامل ہونے کے بعدہوٹلوں اور ریسٹورانٹس میں کھانے نئے انداز میں پیش کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے شروع ہونےوالی ایک پناہ گاہ آج 200 تک پہنچ چکی ہیںمراد سعیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اسلام آباد سے شروع ہونے والی ایک پناہ گاہ آج تقریباً 200 تک پہنچ چکی ہیں۔وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتاراسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے،میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں شروع کردی جائے گی۔نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کا سابق افسرطفیل قاضی اسلام آباد سے گرفتارراولپنڈی : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے سفارتخانے میں بطوراکاونٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:پلاسٹک بیگزنےدوبارہ بازاروں میں جگہ بنا لیاسلام آباد میں حکومت نےپلاسٹک بیگزپرپابندی لگائی لیکن کرونا وبا کے دوران پلاسٹک بیگز دوبارہ مارکیٹس میں نظر آرہے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ صارفین کا اسرار ہوتا ہے کہ پلاسٹک شاپر سامان دیا جائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میٹرو بس سروس : راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبریمیٹرو بس سروس : راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »