اسلام آباد سے شروع ہونےوالی ایک پناہ گاہ آج 200 تک پہنچ چکی ہیںمراد سعید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد سے شروع ہونےوالی ایک پناہ گاہ آج 200 تک پہنچ چکی ہیں،مراد سعید MuradSaeedPTI MuradSaeed PTI

اسلام آباد سے شروع ہونےوالی ایک پناہ گاہ آج 200 تک پہنچ چکی ہیں،مراد سعیداسلام آبادوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اسلام آباد سے شروع ہونے والی ایک پناہ گاہ آج تقریباً 200 تک پہنچ چکی ہیں۔

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہاکہ وزیراعظم نے حکومت سنبھالتے ہی بے گھر افراد کیلئے پناہ گاہ بنانے کاعزم کیا،سا بق ادوارمیں سڑک پر پڑے شہریوں کی طرف کسی نے توجہ نہیں دی ،دور دراز سے علاج معالجے نوکری کیلئے آئے شہری بھی مستفید ہو رہے ہیں ،وفاقی وزیر نے کہاکہ رحم ،انصاف اور احساس فلاحی ریاست کی بنیاد اور یہی عمران خان کاعزم ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کل سے ہفتہ وار بازار کھولنے کافیصلہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سے بھارت جاکر آباد ہونیوالے ہندو خاندان کی پراسرار موت،قتل کا خدشہنئی دہلی: (دنیا نیوز) تھرپارکر کے بھیل قبیلے سے تعلق رکھنے والا یہ بدقسمت ہندو خاندان کچھ عرصہ قبل راجھستان میں آباد ہو گیا تھا۔ ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن مکمل ختم پورا ہفتہ کاروبار کرنے کی اجازتاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ،جس کے بعد آج بروز ہفتہ کاروبار مکمل طور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زرداری پر فردِ جرم، احتساب عدالت اسلام آباد کے جج کا خطجعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج نے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس 11 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »