اسلام آبادہائیکورٹ: 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس 11 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔

جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ کیسز پر سماعت کرے گا۔ ادھرکابینہ کمیٹی برائے نجکاری میں وزیر اعظم کے معاونین کی شمولیت کیخلاف کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کردیاگیاہے۔اسے بھی مذکورہ بنچ میں سناجائے گا۔

عدالت نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیسز کو یکجا کرنے کی ہدایت کی تھی۔ عدالت نے وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی لسٹ اور نوٹیفکیشنز کی کاپیاں طلب کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن یادیوکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کا لارجربنچ تشکیلچیف جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ فیصل واوڈا نااہلی کیس اورتوہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا،فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادمیں منشیات اسمگلرز کی فائرنگ سے اےاین ایف کا اہلکارشہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کیلیے سرکاری وکیل ،اسلام آباد ہائی کورٹ کالارجربینچ 3ستمبرکوسماعت کرےگااسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ کا لارجربینچ 3ستمبرکو بھارتی جاسوس کلبھوشن کیلئے سرکاری وکیل مقرر کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں احتجاج - ایکسپریس اردوحکومتی اور اپوزیشن ارکان دونوں نے بل کو واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران قلات، خضدار، لسبیلہ، آواران، پنجگور، کیچ اور گوادر بھی موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »