کلبھوشن یادیوکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کا لارجربنچ تشکیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن یادیوکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کا لارجربنچ تشکیل SamaaTV

Posted: Aug 7, 2020 | Last Updated: 34 mins agoکلبھوشن یادیو کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ لارجربنچ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں۔

لارجربنچ وزارت قانون کیجانب سے کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کرےگا۔عدالت نے حکومت کو ایک بار پھر بھارت سے رابطے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس گلزاراحمد آئندہ ہفتے کراچی رجسٹری میں مقدمات سنیں گے - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی لڑکی سے شادی کا کیس جسٹس عبدالعزیز نے دولہے علی آکاش کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس عبدالعزیز نے لڑکی کی لڑکی سے شادی کے کیس میں دولہے علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کو جس ادارے سے معلومات چاہئیں وہاں جا کر بیٹھ جائیں: چیف جسٹس کے ریمارکس - BBC News اردوپاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے صحافی مطیع اللہ جان کے مبینہ اغوا کے متعلق درج مقدمے میں اسلام آباد پولیس کی جانب سے اب تک کی جانے والی تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اس مقدمے میں خط و کتابت سے آگے نہیں بڑھی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کیلیے سرکاری وکیل ،اسلام آباد ہائی کورٹ کالارجربینچ 3ستمبرکوسماعت کرےگااسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ کا لارجربینچ 3ستمبرکو بھارتی جاسوس کلبھوشن کیلئے سرکاری وکیل مقرر کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارت کوایک اور موقع دینے کیلئے رابطہ ‌کرلیا ،جواب کا انتظاراسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن معاملے پربھارت کوایک اور موقع دینے کیلئے رابطہ کیا، بھارت کےجواب کا انتظار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ شہری کی عدم بازیابی پر آئی جی اسلام آباد کی نوکری سے برخاستگی اورجرمانے کافیصلہ جزوی معطلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے شہری کی عدم بازیابی پر سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف آئی جی اسلام آباد کی اپیل پرنوکری سے برخاستگی اورجرمانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »