پاکستان سے بھارت جاکر آباد ہونیوالے ہندو خاندان کی پراسرار موت،قتل کا خدشہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (دنیا نیوز) تھرپارکر کے بھیل قبیلے سے تعلق رکھنے والا یہ بدقسمت ہندو خاندان کچھ عرصہ قبل راجھستان میں آباد ہو گیا تھا۔ ہندو خاندان کے 11 افراد کی پراسرار موت ہوگئی۔

ہندو خاندان نے جودھ پور کے علاقے ڈیچو کے لوڈتہ گاؤں میں سکونت اختیار کر لی تھی۔ مقامی افراد کے مطابق خاندان کے افراد پراسرار طور پر صبح مردہ پائے گئے۔

انڈین پولیس حکام کے مطابق پورے خاندان میں سے صرف ایک فرد محفوظ رہا۔ بھیل برادری کے یہ لوگ کھیتی باڑی کیلئے حاصل کردہ فارم ہاؤس میں رہائش پذیر تھے۔ اس واقعہ سے پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ پولیس انتظامیہ کے ہاتھ پاوں بھی پھول گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ جودھ پور کے دیسو تھانہ کے علاقے لوڑتا میں پیش آیا ہے۔ ابھی تک موت کی وجوہات کا پتا نہیں چل سکا ہے۔ تاہم انڈیا میڈیا میں خاندان کے تمام افراد کو زہر دینے کی خبریں زیر گردش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور شریف خاندان کی کوئی سیاست نہیں: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور شریف خاندان کی کوئی سیاست نہیں: شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک ہی خاندان کے21 افراد کورونا کا شکارہوگئےسعودی عرب میں مقامی شہری نے ہاوس آئسولیشن کے دوران لاپرواہی برتی جس سے 21 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت نے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب ایک ہی خاندان کے21 افراد کی جان کو خطرہسعودی عرب : ایک ہی خاندان کے21 افراد کی جان کو خطرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف اور آصف زرداری خاندان کی کوئی سیاست نہیں رہیشیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری خاندان کی کوئی سیاست نہیں رہی، پہلے ہی کہاتھاعید کے بعد نیب ان کو بلائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہی خاندان دیر اخون خیل یوسفزئی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے مالا کنڈ ڈویژن کے عمائدین کے لیے عشائیہ کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) شاہی خاندان ، دیر اخون خیل یوسفزئی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے مالا کنڈ ڈویژن کے عمائدین کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں دیر چترال سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »