اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران 2 خواتین سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈاکوؤں نے گھر میں موجود دو خواتین سے زبردستی زیادتی کی اور جاتے ہوئے گھر میں موجود ایک لاکھ روپے نقدی طلائی زیورات اور موبائلز فون بھی ساتھ لے گئے۔شہری محمد اختر کے بیان پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں راسب ،عمران اور عادل کوثر شامل ہیں جبکہ واردات میں شامل دیگر تین ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے،میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں شروع کردی جائے گی۔نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے شروع ہونےوالی ایک پناہ گاہ آج 200 تک پہنچ چکی ہیںمراد سعیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اسلام آباد سے شروع ہونے والی ایک پناہ گاہ آج تقریباً 200 تک پہنچ چکی ہیں۔وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کل سے ہفتہ وار بازار کھولنے کافیصلہ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سیاح نے مکہ میں شیخ السدیس کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردواسلام میں مختلف عقائد کے لیے رواداری اور امن بقائے باہمی سے متاثر ہوا، امریکی سیاح
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پی ٹی ڈی سی بورڈ کس قانون کے تحت تشکیل دیا؟. اسلام آباد ہائیکورٹوزیراعظم نے پی ٹی ڈی سی بورڈ کس قانون کے تحت تشکیل دیا؟. اسلام آباد ہائیکورٹ Pakistan IHC CJP PMImranKhan Tourims PTDCBoard pid_gov MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »