عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال:فیاض الحسن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن کے اس بیان بارے آپ کی کیا رائے ہے؟ تفصیل جانئے: DunyaNews DunyaUpdates

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے، عثمان بزدار کی پیشی میں شر پسند، بددیانت سیاسی مخالفین کے لیے نہایت عمدہ سبق ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا جاتی امرا کے باسیوں نے گزشتہ روز کارکنان میں پیسے تقسیم کر کے ایک نئی مصیبت مول لے لی ہے، ن لیگ کے نظریاتی کارکنان نے کل رات جاتی امرا میں ہنگامہ کھڑا کیے رکھا، مفت میں آنے والے کارکنان دوسروں میں پیسے بانٹنے پر اپنے ایم پی ایز کے گلے پڑے ہوئے ہیں، بدنیتی سامنے آنے پر بیگم صفدر اعوان اور ن لیگی قیادت بے ڈھنگی تاویلیں پیش کر رہے ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا ایک اچھا استاد اپنے شاگردوں کو زمین سے اٹھا کر آسمان تک پہنچا دیتا ہے، لیکن بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید نے انہیں اور ن لیگ کو زمین بوس کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی عثمان بزدار سےملاقات، صوبائی امور پر تبادلہ خیال - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی نیب پیشی کا معاملہ بڑا حکم جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نیب کے روبرو پیشی کے موقع پر تمام رہنماﺅں اور وزراءکو آنے سے روک دیا ہے۔ نجی خبر رساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کااجراء:نیب کی عثمان بزدار سے پونے 2گھنٹے تک پوچھ گچھ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نیب دفتر میں تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور : نیب ٹیم کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، تفتیش کے دوران عثمان بزدار ہرسوال پروقت مانگتے رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی بزدار سے تحقیقات کی اندرونی کہانیوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »