کراچی پورٹ ٹرسٹ میں20 کروڑ کی کرپشنجونیئراکاﺅنٹ آفیسر محمد یوسف گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پورٹ ٹرسٹ میں20 کروڑ کی کرپشن،جونیئراکاﺅنٹ آفیسر محمد یوسف گرفتار

اکاﺅنٹ آفیسر عزیر احمد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں،فراڈ میں ملوث سرکاری بینک کے منیجرخسروراشد اورشہری شارق کو گزشتہ شب گرفتار کیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے کہاکہ کے پی ٹی فراڈ میں سرکاری بینک کی اے وی پی صدف صدیقی بھی نامزد ہیں،ڈائریکٹر ایف آئی اے کرچی منیر شیخ نے کہاکہ گرفتار ملزم شارق نامزد ملزمہ صدف صدیقی کے شوہر ہیں ،ملزموں نے انویسمنٹ بورڈ اورٹریژری بل کی آڑ میں رقم جعلی اکاﺅنٹ میں منتقل کی ،ملزموں نے جعلی اکاﺅنٹ میں منتقل رقم بعد میں خودنکلوائی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے لئے ایم کیو ایم نے بھی غلط پالیسیاں بنائیں، میئر کراچی کا اعتراف۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپرمین بھی آجائے وہ بھی کراچی کے مسائل ٹھیک نہیں کرسکتا۔۔۔میئر کراچی وسیم اختر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر برقرارکراچی: شہرقائد میں مون سون بارشوں کے بعد کچرے اور گندگی کے ڈھیر تاحال موجود ہیں، مختلف علاقوں میں سیوریج کے پانی کی نکاسی کا انتظام نہ ہوسکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »