جعلی ڈگری معاملےسےملک اورائیرلائن کوناقابل تلافی نقصان پہنچا،عدالت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ میں قومی ائیرلائن کے پائلٹس کی لائسنس معطلی اور نوکریوں سے برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول ایوی ایشن نے جواب جمع تو کرایا مگرعدالت کی تسلی نہ ہوئی پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

Posted: Aug 12, 2020 | Last Updated: 1 hour agoاسلام آباد ہائیکورٹ نےسول ایوی ایشن حکام پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائلٹس کی جعلی ڈگری کے معاملے پر ملک اور پی آئی اے کو ایسا نقصان پہنچایا گیا جس کا کوئی مداوا ہی نہیں۔ عدالت نےجواب جمع کرانے کے لئے آخری مہلت دے دی اور ڈی جی سول ایوی ایشن کی تعیناتی نہ ہونے پر وفاقی حکومت سے بھی وضاحت طلب کرلی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ ریاست ایسے نہیں چل...

بدھ کواسلام آباد ہائیکورٹ میں قومی ائیرلائن کے پائلٹس کی لائسنس معطلی اور نوکریوں سے برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول ایوی ایشن نے جواب جمع تو کرایا مگرعدالت کی تسلی نہ ہوئی۔عدالت نےقراردیا کہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل یہ وضاحت بھی نہیں کرسکےکہ ڈی جی سول ایوی ایشن کیوں تعینات نہیں ہوسکا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ سول ایوی ایشن حکام پر برہم ہوئے اوراستفسار کیا کہ اتنی اہم پوسٹ پر2سال سےمستقل ڈی جی کیوں تعینات نہیں کیا گیا،ملک کے امیج اور پی آئی اے کو آپ نے جو نقصان پہنچایا اس کا مداوا نہیں ہوسکتا۔

سول ایوی ایشن کے وکیل نے بتایا کہ ہم نے اشتہار جاری کیا مگرابھی تک کوئی تقررنہیں ہوسکا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیےکہ کیا حساس معاملے کو ایسے ڈیل کرتے ہیں،سب سے اہم عہدے کا اضافی چارج سیکرٹری سول ایوی ایشن کو دیا گیا۔ عدالت نے پی آئی اے اورسول ایوی ایشن کوجواب جمع کرانے کے لیےآخری مہلت دیتے ہوئے سماعت 2 ہفتے کے لیے ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرنٹ لگا کر بچوں کے جن نکالنے والا جعلی پیر گرفتار ویڈیو وائرلپشاور (ویب ڈیسک) پشاور پولیس نے کرنٹ لگا کر بچوں کے جن نکالنے والے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ روز پہلے ویڈیو وائرل ہوئی تھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب، جعلی مقابلے میں 3 مزدوروں کو شہید کر دیابھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے، مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں جعلی مقابلے میں 3 مزدوروں کو شہید کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں 3 نوجوان شہیدسرینگر: (ویب ڈیسک) بھارت نے معصوم کشمیری خاندان پر ظلم کی انتہا کر دی اور فیک انکاؤنٹر میں تین کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت دھماکا ایٹمی نہیں تھا، سوشل میڈیا پر پھیلنے والی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ رواں ماہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والا دھماکا ایٹمی تھا۔ یہ دعویٰ جعلی ہے۔ لبنانی حکام پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ پورٹ پر ہونے والا دھماکا امونیم نائیٹریٹ کا تھا نہ کہ ایٹمی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رواں سال 200 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا،ترجمان دفتر خارجہرواں سال 200 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل میں موساد کی خاتون رکن جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے، وزیر مذہبی امور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »