محکمہ صحت اسپتالوں کو مزید وینٹی لیٹرز دینے میں ناکام

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا شدت اختیار کر گیا۔۔وینٹی لیٹرز فل۔۔معمول کے آپریشن ملتوی

ادھر اسلام آباد میں پولی کلینک ہسپتال نے کورونا مریضوں کے دباو¿ کے باعث طے شدہ آپریشن بند کرد یئے۔ترجمان پولی کلینک ہسپتال کے مطابق ہسپتال میں صرف ایمرجنسی سرجریز جاری رہیں گی اور طے شدہ سرجریز غیر معینہ مدت تک ملتوی کی گئی ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ کورونا کی تیسری لہر شدید ہے اور کورونا کے مریضوں کا شدید دباؤ ہے، کورونا کے مریضوں کےلئے آکسیجن سپلائی کو برقرار رکھنے کے لیے طے شدہ سرجریز معطل کی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق س وقت بھی ہسپتال میں کورونا کے لیے مختص وینٹی لیٹرز فل ہو چکے ہیں اور...

دریں اثنا اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کورونا وارڈز میں مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی۔پمز انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے وزراتِ نیشنل ہیلتھ سروسز کو متبادل انتظامات کرنے کی درخواست کےلئے خط لکھ دیا۔پمز ہسپتال کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے ڈین کو خط لکھ کر کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اسپتال پر دباﺅ بڑھ گیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ پمز میں کورونا مریضوں کو داخل کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے اور متعدد مریض اس وقت ایمرجنسی روم میں آکسیجن پر ہیں۔خط میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Notifications k bawajood b clgs nhi bnd kr rhy gujrat mai..i seriously dont want to risk my parents life just bcz of me and the so called clg system...lkn agr hum nhi jayengy to roll number slip nhi mily gi hmy..literally hr clg or school open hai abhi bhi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے 3 اسپتالوں کے آئی سی یو وارڈذ بھر گئے، محکمہ صحتمحکمہ صحت کا کہنا ہے کہ لاہور کے اسپتالوں میں اس وقت صرف 32 وینٹی لیٹر خالی ہیں، چلڈرن اسپتال کے آئی سی یو وارڈ کے 8 بیڈز میں سے 7 خالی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ساہیوال: محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرلساہیوال: (دنیا نیوز) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ 27 Aug 2018 - When PTI Government fails, People of Pakistan will not believe in shock and will express their despair by saying ‘Imran Khan has also failed?’ After this a severe crisis will rise in Pakistan. More on - Muhammad Qasim Dreams kjayyam تو کیا ہوا حکومت بھی تو غنڈوں کی ہے کوٸی کارواٸی کرنے کو تیار ہے نہ ہٕی وافتی حکومت٠
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشددساہیوال (ویب ڈیسک) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم نے غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ دنیا نیوز  کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت پنجاب کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہمحکمہ صحت پنجاب کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناکی لہر: محکمہ صحت سندھ کے عملے کی عیدتعطیلات منسوخسندھ حکومت نے کرونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کیسز میں اضافے پر محکمہ صحت کے تمام عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »