محکمہ صحت پنجاب کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ صحت پنجاب کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

لاہور: کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹرشری کیئر اسپتالوں میں 10 مئی تک سرجریز کی اجازت نہیں ہوگی، اطلاق ایمرجنسی سرجریز پر نہیں ہوگا۔ مراسلے کے مطابق کورونا کیسز کی شدت میں کمی نہ آنے کے باعث فیصلہ کیا گیا، 11 مئی کو صورت حال کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 27 اپریل تک آپریشن تھیٹرز بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ میو اور جناح اسپتال کی او پی ڈیز مکمل طور پر بند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، بالائی سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ساہیوال: محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرلساہیوال: (دنیا نیوز) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ 27 Aug 2018 - When PTI Government fails, People of Pakistan will not believe in shock and will express their despair by saying ‘Imran Khan has also failed?’ After this a severe crisis will rise in Pakistan. More on - Muhammad Qasim Dreams kjayyam تو کیا ہوا حکومت بھی تو غنڈوں کی ہے کوٸی کارواٸی کرنے کو تیار ہے نہ ہٕی وافتی حکومت٠
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم کا غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشددساہیوال (ویب ڈیسک) ساہیوال میں محکمہ صحت کے ملازم نے غنڈوں کے ہمراہ نہتی عورتوں پر بہیمانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ دنیا نیوز  کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں کا وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو خراجِ تحسینشوبز ستاروں کا وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو خراجِ تحسین YasminRashid AliZafar AdnanSiddiqui PayTribute CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK AliZafarsays adnanactor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیاتWhat's this then? wazirstan mai aj nazar aya hai niyazee26
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »