محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر سے تیز بارشوں کی پیشگوئی اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر سے تیز بارشوں کی پیشگوئی ، اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا

نجی ٹی وی" جیو نیوز" کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 22 جولائی کی رات یا 23 جولائی کی صبح تک طاقتور ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہو گا جو کہ 26 جولائی تک اثرانداز رہےگا،23 سے 26 جولائی کےدوران تھرپارکر اور عمرکوٹ میں اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جب کہ میرپورخاص، بدین، ٹھٹھہ اور دیگر علاقوں میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

رپور ٹ کے مطابق بلوچستان میں بھی خضدار، لسبیلہ،حب میں بارشوں سے حب ڈیم پر دباؤ پڑ سکتا ہے جبکہ دادو،جامشورو اور نشیبی علاقوں میں سیلابی ریلہ آنےکا بھی امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کا ایک اور ریڈالرٹ جاری کر دیاتفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ شہر میں 24 سے 26 جولائی کے دوران اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے جبکہ کراچی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، کراچی کے ڈوبنے کا خدشہکراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 سے 26 جولائی کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی،بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ What about Peshawar mamo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج سے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان20 سے 26 جولائی تک کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں کے ساتھ بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، اوکاڑہ، بہاول نگر، رحیم یار خان اور ملتان میں بھی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت کا پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلانملکی مسائل کا حل اسی میں ہےکہ گنتی کے چکروں سے باہر نکلا جائے اور غریب آدمی کے مسائل کی طرف توجہ دی جائے: سربراہ ق لیگ مزید پڑھیں: GeoNews ChaudharyShujaat PervezElahi چوہدری برادران کتنے سالوں سے سیاست میں ہیں بتا دیں لوگوں کے لیے کیا کیا They are biggest rober in Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رنبیر کپور کا عامر خان کا مشورہ نہ ماننے کی غلطی کا اعترافدراصل مجھے اُس وقت عامر خان کا مشورہ سمجھ ہی نہیں آیا تھا، مگر تھا وہ بہت ہی اچھا۔ تفصیلات جانیے: RanbirKapoor Shamshera DailyJang Hahahahahaha ye hai Pakistani news channels ka hal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات بہتر آپشن نہیں اتحادی جماعتوں کا اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »