وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، چوہدری شجاعت کا پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی مسائل کا حل اسی میں ہےکہ گنتی کے چکروں سے باہر نکلا جائے اور غریب آدمی کے مسائل کی طرف توجہ دی جائے: سربراہ ق لیگ مزید پڑھیں: GeoNews ChaudharyShujaat PervezElahi

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا ان کا حق ہے، ایک بار نہیں دو تین بار پہلے بھی یہی بات کہہ چکا ہوں، مجھے صفائی پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

سربراہ ق لیگ نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل اسی میں ہےکہ گنتی کے چکروں سے باہر نکلا جائے اور غریب آدمی کے مسائل کی طرف توجہ دی جائے، جو غریبوں کے مسائل حل کرنے میں کامیاب ہو گا حقیقی معنوں میں اسی کی گنتی پوری ہو جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو منتخب ہوئے ہیں وہ عوام کی خدمت کریں، اس فکرمیں نا پڑیں کہ ایک دوسرے کو کیسے نیچے دکھانا ہے، ملکی مسائل کا حل اسی میں ہے کہ سال ڈیڑھ سال حکومت کا موقع ملنا چاہیے یا فوری انتخابات ہوں، فوری انتخابات سے مراد فوری ہیں مہینوں میں نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They are biggest rober in Pakistan

چوہدری برادران کتنے سالوں سے سیاست میں ہیں بتا دیں لوگوں کے لیے کیا کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کے مشہور ہیتھرو ائیرپورٹ کو عملے کی ہڑتال کے باعث مسائل کا سامناعملے کی ہڑتال سے بڑی تعداد میں پروازیں تاخیر کا شکار اور منسوخ بھی ہوسکتی ہیں،برطانوی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شجاعت کا ووٹ کس کا؟ بھائی کا یا حمزہ کا ؟چوہدری شجاعت ق لیگ کا ووٹ اپنے بھائی کے بجائے حمزہ کو دلوائیں گے؟ سب کی نظریں چوہدری شجاعت پر لگ گئیں، ق لیگ کے صدر پنجاب کی سیاست میں مرکزِ نگاہ بن گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاروق ستار کا ضمنی الیکشن ’تالے‘ کے نشان پر لڑنے کا اعلانفاروق ستار کا ضمنی الیکشن ’تالے‘ کے نشان پر لڑںے کا اعلان arynewusrdu Inko chaheyay kay chusni per laray begarat mohajiroon ko ghulam bananay walay. ARYNEWSOFFICIAL لو جی ایک اور ڈرامہ باز آ گیا ،گھر نہیں بیٹھا جاتا ان منحوسوں سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا چاند اور مریخ تک بلٹ ٹرین کے ذریعے سفر کرنے کا منصوبہاس منصوبے کو حقیقت بننے میں ایک صدی لگ سکتی ہے تاہم، محققین کا مقصد 2050 تک مارس گلاس اور لوناگلاس کا ایک آسان پروٹو ٹائپ ورژن بنانا ہے۔ Japan have ability to do that 🔥 ویسے کس کس کی یقین ہے یہ چاند پر پہنچ گے ہیں نہ مجھے پہلے یقین تھا نہ اب ھے Morkh to Pakistan hay naa beji Hay naa Pani hay naa or koi saholt Pakistan tak chalata
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا ‘کے ٹو’ سر کرنے کا سفرے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے نائلہ کیانی نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلانویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »